-
عالم اسلامصیہونی اور امریکی اہداف کو نشانہ بنایا، یمن کی فوج کا اعلان
تہران/ ارنا- یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ فلسطین کی حمایت میں تل ابیب کو اور بحیرہ احمر میں ایک امریکی ایئرکرافٹ کیریئر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ والوں نے روزے کے ساتھ، جہاد اور استقامت کا فخر بھی حاصل کیا: انصاراللہ کے سربراہ
تہران/ ارنا- سید عبدالملک الحوثی نے عید الفطر کی آمد پر فلسطینی عوام کو مبارکباد اور صیہونیوں کے مظالم کے مقابلے میں ان کے صبر و استقامت کے جذبے کو خراج تحسین پیش کیا۔
-
سیاستنوروز کے موقع پر روس کے وزیر خارجہ نے سید عباس عراقچی کو مبارکباد پیش کی
تہران/ ارنا- روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کے موقع پر سید عباس عراقچی کے نام تہنیتی پیغام بھیجا ہے۔
-
دنیاٹرمپ اسرائیل کا بہترین دوست، ایران سب سے بڑا چیلنج، نتن یاہو
تہران، ارنا- صیہونی وزیر اعظم نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کے موقع پر ڈانلڈ ٹرمپ کو اسرائیل کا سب بڑا دوست قرار دیا۔
-
تصویر"شہید بہمن باقری" کے نام سے مزین اسلامی جمہوریہ ایران کا پہلا "ڈرون کیریئر" جہاز
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری کی موجودگی میں "شہید بہمن باقری" نام کے "ڈرون کیریئر" جنگی جہاز کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی فلیٹ میں شامل کر دیا گیا ہے۔
-
تصویر"شط علی" تالاب
ایران کے جنوب مغربی صوبے خوزستان کا ایک تالاب ہے جسے "ہور العظیم" کہا جاتا ہے۔ مقامی لوگ اسے "شط علی" کے نام سے پہچانتے ہیں۔ یہ تالاب مہاجر پرندوں کا بھی میزبان رہتا ہے۔
-
دنیاشام کے علاقوں کے بارے میں اردوغان کا بیان، ماسکو کا ردعمل
ماسکو - ارنا - روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ "ماسکو ترک صدر رجب طیب اردوغان کے بعض شامی شہروں کے ممکنہ طور پر ترکی کا حصہ ہونے کے بارے میں بیانات کو "مفروضہ" سمجھتا ہے اور اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ وہ اور ترکی، شام کی ارضی سالمیت کا احترام کریں گے۔
-
تصویرتہران میں شہید حسن نصر اللہ کی مجلس ترحیم ، رہبر انقلاب اسلامی بانی مجلس
تہران کی امام خمینی عیدگاہ میں مجاہد کبیر شہید فی سبیل اللہ سید حسن نصراللہ اور ان کے ساتھ شہید ہونے والے ایران کے جنرل نیل فروشان اور دیگر شہدا کی مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گيا۔ اس مجلس میں رہبر انقلاب اسلامی بھی اعلی حکام کے ساتھ شریک ہوئے۔
-
اہل سنت علماء نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی
سیاسترہبر انقلاب : امت اسلامی کے مفہوم کو کبھی بھولنا نہيں چاہیے
تہران-ارنا- رہبر انقلاب اسلامی نے " اسلامی امت" کی گراں قدر شناخت کی حفاظت کو ضروری قرار دیا اور اسلامی اتحاد کی اہمیت اور اسے کمزور کرنے کی مخاصمانہ کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ " اسلامی امت " کی بات کو کبھی نہيں بھولنا چاہیے۔
-
سیاستایرانی قونصل خانے پر حملے کے شہیدوں کے خون نے صیہونی حکومت کو بے عزت کر دیا، صدر ایران
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے علی آقا بابائی کے گھر جاکر تعزیت پیش کی اور کہا: ان شہیدوں کا پاکیزہ خون، مزاحمتی محاذ کی عزت و سر بلندی اور جرائم پیشہ صیہونی حکومت کی ذلت کا باعث بنا۔