پاکستانی فوجی
-
پاکستانپاکستان، ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے کی کوشش ناکام
اسلام آباد - ارنا – پاکستان کے شمال مغرب میں ایف سی کے ہیڈ کوارٹر پر چار خودکش حملہ آوروں کے ایک گروپ کی کارروائی سیکورٹی فورسز کے فوری ردعمل کی وجہ سے ناکام رہی اور اس کے نتیجے میں حملہ آور مارے گئے۔
-
پاکستانپاکستان میں فوجی بیرک پر دہشت گرد حملہ، 8 فوجی اور 10 حملہ آور مارے گئے
پاکستان (ارنا) پاکستان میں فوجی بیرک پر دہشت گرد حملے میں 8 فوجی اور 10 حملہ آور مارے گئے۔
-
پاکستانپاک فوج کا صیہونی جرائم روکنے کے لیے ہیگ کے فیصلے پر عمل درآمد کا مطالبہ
اسلام آباد (ارنا) پاک فوج نے فلسطین کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار اور غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہوئے رفح میں صیہونی حکومت کے جرائم کو روکنے کے لیے عالمی عدالت انصاف کے حکم پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستانپشاور میں آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک / 2 پاکستانی فوجی بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
اسلام آباد (ارنا) پاکستانی فوج نے آج پشاور شہر میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ایک آپریشن کیا جس میں 5 دہشت گرد ہلاک اور 2 پاکستانی فوجی بھی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
پاکستانپاکستان میں خودکش حملہ، 5 فوجی جاں بحق
اسلام آباد (ارنا) پاکستانی خبر رساں ذرائع کے مطابق، شمالی وزیرستان کے علاقے میں سیکورٹی فورسز پر خودکش حملے کے نتیجے میں 5 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ۔