پاکستانی زائرین
-
پاکستان4 ہزار کے قریب پاکستانی اور افغان زائرین پزیرائی کا اعزاز
تہران (IRNA) صوبہ جنوبی خراسان کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف اوقاف کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ اب تک 38 ہزار 731 پاکستانی اور افغان زائرین کو مشہد سے واپسی کے راستے میں قائم موکب میں ضروری خدمات فراہم کي جاچکی ہیں۔
-
آرٹس اور ثقافت ہم نے "ریمدان" دستاویزی فلم میں پاکستانی شیعوں کی مظلومیت دکھائی ہے: ارنا کے ساتھ دستاویزی فلم کے ہدایتکارکی گفتگو۔
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی ابلاغیاتی ادارے آئی آر آئی بی کے ڈاکومنٹری چینل سے حال ہی میں نشر ہونے والی دستاویزی فلم "ریمدان" کے ہدایتکار نے کہا ہے کہ پاکستان میں 6 کروڑ شیعہ مسلمان ہیں لیکن ان کی آوازنہیں سنی جارہی ہے ۔
-
معاشرہگورنر: جنوبی خراسان پاکستانی زائروں کی خدمت کے لئے آمادہ
بیرجند-ارنا- خراسان جنوبی کے گورنر نے کہا ہےکہ اس بات کے پیش نظر کہ خراسان جنوبی اربعین مارچ اور امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے واپس لوٹنے والے پاکستانی زائروں کی راہ میں پڑتا ہے، اس صوبے میں پاکستانی زائروں کی خدمت کا پورا انتظام کیا گيا ہے۔
-
سیاستاربعین کے موقع 58 ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں کو ایران کے ویزے جاری کیے گئے
اسلام آباد( ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران نے چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر 58 ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں ویزے جاری کیے ہیں۔
-
پاکستانپاکستان۔ بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے، درجنوں افراد جاں بحق
اسلام آباد(ارنا) پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیکورٹی حکام نے بتایا ہے کہ مسافر بس اور سیکورٹی فورس پر دہشت گردوں کے 2 الگ الگ حملوں میں متعدد پولیس اہلکاروں سمیت 33 افراد مارے گئے ہیں۔
-
پاکستانصوبہ فارس میں پاکستانی زائرین کی بس کا ایکسیڈنٹ، 3 شہید 48 زخمی۔ ایکسیڈنٹ کی وجہ بریک سسٹم کی خرابی
شیراز- ارنا – صوبہ فارس کی ہلال احمر سوسائٹی کے نائب سربراہ نے بتایا ہے کہ نی ریز – سیرجان روڈ پر ایک ٹرک سے پاکستانی زائرین کی بس کے تصادم میں تین جاں بحق اور 48 افراد زخمی ہوگئے
-
سیاستبس حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں لے جانے کے لیے پاکستانی طیارہ ایران آئے گا، پاکستانی سفیر
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کا C-130 طیارہ یزد میں پیش آنے والے بس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی میتیں لے جانے کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران بھیجا جائے گا۔
-
معاشرہبس حادثے میں جاں بحق ہونے والے 18پاکستانی زائرین کی شناخت
پاکستانی زائرین کی بس الٹنے کے حادثے میں جاں بحق 17 افراد کی شناخت ہو گئی۔
-
سیاستسڑک حادثے میں پاکستانی زائرین جانبحق ہونےپر اظہار افسوس
تہران - ارنا - وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستانی زائرین کو لے جانے والی بس کے الٹ جانے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے امدادی، خدمت اور علاج کی سرگرمیاں جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
سیاحتپاکستانی زائرین کے بس کے حادثے میں چند دیگرزخمیوں کو بھی اسپتال سے چھٹی مل گئ
یزد – ارنا – یزد کے ڈیساسٹر مینیجمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل نے تفت کے اسپتال پہنچ کر بس حادثے ميں زخمی ہونے والے پاکستان کے زائرین اربعین کی عیادت کی
-
سیاست25 ہزار سے زائد پاکستانی ایران کے راستے عراق روانہ
تہران(ارنا) وزارت خارجہ کے محکمہ پاسپورٹ اور ویزا کے ڈائریکٹر نے کہا کہ اربعین حسینی کے جلوس میں شرکت کے لیے اب تک 25 ہزار پاکستانی ریمدان اور میرجاوہ کی سرحدوں سے ملک میں داخل ہو چکے ہیں۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کی طرف سے غیر ملکی اربعین زائرین کے لیے سفری آسانیاں
سیاستپاک افغان زائرین کو براہ راست چذابہ کی سرحد تک پہنچایا جا رہا ہے
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے پاسپورٹ اور ویزا ڈپارٹمنٹ کے انچارج نے بتایا کہ اس سال یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ پڑوسی ممالک بالخصوص پاک افغان زائرین جو ایران سے گزرتے ہوئے اربعین حسینی میں شرکت کریں گے انہیں اپنے اپنے ملک سے براہ راست چذابہ کی سرحد تک پہنچایا جائے گا۔
-
سیاحتزاہدان میں پاکستان سے آنے والے اربعین حسینی کے قافلوں کو فیول کی فراہمی شروع
زاہدان (ارنا) زاہدان کے پیٹرولیم مصنوعات کی ڈسٹریبیوشن کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ میرجاوہ بارڈر سے سیستان و بلوچستان میں پہلے پاکستانی قافلے کی آمد کے ساتھ ہی زاہدان میں اربعین حسینی زائرین کے قافلوں کو فیول کی فراہمی کا کام ہفتے کے روز سے شروع ہوگیا ہے۔