میخائل الیانوف
-
دنیاالیانوف: عمان میں ایران - امریکہ مذاکرات کے نتائج اطمینان بخش ہیں
تہران - ارنا - عمان میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے اختتام کے بعد اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے ویانا میں روس کے سفیر کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے نتائج تسلی بخش ہیں۔
-
سیاستایران اور ایجنسی کے درمیان تعاون کی پیش رفت واضح ہے:روسی سفیر
لندن، ارنا - ویانا میں مقیم بین الاقوامی اداروں میں روس کے سفیر اور مستقل نمائندے نے ایران اور ایٹمی ایجنسی کے درمیان تحفظات کے مسائل کے حل کے میدان میں ہونے والی پیش رفت واضح اور نمایاں ہے۔
-
سیاستمغرب کے پاس جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے سیاسی عزم نہیں ہے: الیانوف
تہران، ارنا - ویانا میں مقیم بین الاقوامی تنظیموں میں روس کے سفیر اور مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ تہران، ماسکو اور بیجنگ کے پاس جوہری کو بحال کرنے کے لیے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے سیاسی ارادہ ہے لیکن مغرب اس ارادہ کا فقدان ہے۔
-
سیاستمغربی میڈیا ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں مگرمچھ کے آنسو بہا رہا ہے: روس
تہران، ارنا - ویانا میں روس کے سفیر اور بین الاقوامی تنظیموں کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ میڈیا میں ایران یورینیم کی افزودگی پر حالیہ اخبار کا مقصد IAEA کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کے دورہ تہران میں خلل ڈالنا ہے۔
-
سیاستایران اور چین بین الاقوامی تعلقات میں اہم اداکار ہیں: روس
تہران، ارنا - ویانا میں بین الاقوامی تنظیموں میں روس کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ ماسکو بیجنگ اور تہران کے درمیان تعلقات کو بڑھانے کا خیرمقدم کرتا ہے جب کہ وہ واشنگٹن کی تفرقہ انگیز پالیسیوں کا سامنا کرنے کے لیے ہوشیار رہنے کا مطالبہ کرتا ہے۔
-
سیاستامریکی پالیسی ایران کے جوہری پروگرام پر آئی اے ای اے کی نگرانی کی کمی کا سبب ہے: اولیانوف
تہران، ارنا – ویانا میں پابندیوں کے خاتمے سے متعلق مذاکرات میں روسی وفد کے اعلی مذاکراتکار نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے جوہری پروگرام پر بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی نگرانی کی کمی کی وجہ ہے۔
-
سیاستجوہری معاہدے کے مذاکرات کی گیند مغرب کے کورٹ میں ہے: الیانوف
تہران، ارنا – پابندیوں کے خاتمے سے متعلق مذاکرات میں روسی وفد کے اعلی مذاکراتکار نے پابندیوں کے خاتمے کے لیے مذاکرات میں ایران کے موقف کی حمایت کرتے ہوئے واضح کیا کہ مذاکرات کا ہدف مغرب میں جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ کو دوبارہ شروع کرنے کیلیے مذاکرات کی گیند مغرب کے کورٹ میں ہے۔
-
سیاستویانا مذاکرات کو نتیجے تک پہنچنے کا واقعی امکان ہے/امریکہ تیار نہیں ہے: الیانوف
لندن، ارنا – پابندیوں کے خاتمے کے لیے ہونے والے مذاکرات میں روسی وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات کو نتیجے تک پہنچنے کا واقعی امکان ہے لیکن امریکہ تیار نہیں ہے۔
-
سیاستروس کا ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان مذاکرات کے تسلسل کا خیرمقدم
تہران، ارنا – روسی چیف مذاکرات کار نے کہا ہے کہ ہم تہران میں ایرانی اور عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے حکام کے درمیان مذاکرات کے تسلسل کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
-
سیاستویانا میں ایران، چین اور روس کےسیاسی وفود کی نشست کا انعقاد
تہران، ارنا - ویانا میں مقیم بین الاقوامی اداروں میں روس کے مستقل نمائندے نے ٹوئٹر پر ایک پوسٹ شائع کر کے ویانا میں ایران، چین اور روس کے تینوں ممالک کے سیاسی نمائندوں کی ملاقات اور تبادلہ خیال کا اعلان کیا۔
-
سیاستبورڈ آف گورنرز کی قرار داد انتہائی بہت بے وقت تھی: الیانوف
تہران، ارنا - ویانا میں مقیم بین الاقوامی اداروں میں روس کے مستقل نمائندے نے کہا کہ جرمنی، برطانیہ اور فرانس کی طرف سے عالمی ایٹمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی تجویز کردہ قرارداد بہت قبل از وقت تھی۔
-
سیاستصرف ایران مذاکرات کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار نہیں ہے: روسی سفیر
تہران، ارنا - ویانا میں بین الاقوامی تنظیموں میں روس کے مستقل نمائندے کہا ہے کہ اگر ویانا مذاکرات ڈیڈ لاک کا بھی شکار ہو گئے ہوں تب بھی صرف ایران کو اُس کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتاہے۔
-
سیاستبورڈ آف گورنرز کی ایران مخالف قرارداد سے منفی نتائج مرتب ہوں گے: روس
تہران، ارنا - ویانا میں بین الاقوامی اداروں میں روس کے نمائندے نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز میں ایران مخالف قرارداد کی منظوری کے منفی نتائج سے خبردار کیا ہے۔
-
سیاستمذاکرات کا ماحول سنجیدہ ہے/ وقت مذاکرات کا نتیجہ تعین کرے گا: الیانوف
تہران، ارنا - روسی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے ویانا میں پابندیوں کے خاتمے سے متعلق مذاکرات کے ماحول کو سنجیدہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وقت مذاکرات کے نتائج کا تعین کرے گا۔
-
سیاستایران اور روس کے مذاکراتکاروں کی دوسری ملاقات
تہران، ارنا – ایرانی اعلی مذاکراتکار نے آج بروز جمعہ روسی روسی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستIAEAکے بورڈ آف گورنرز کو ایک مشکل اجلاس کا سامنا ہے: الیانوف
تہران - ارنا - ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں روس کے سفیر اور مستقل نمائندے نے پیر کو IAEA بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کے آغاز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ IAEA کو مشکل مذاکرات کا سامنا ہے۔
-
سیاستبورڈ آف گورنرز کی قرارداد ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون پر منفی اثر ڈالے گی: روس
لندن، ارنا - ویانا میں بین الاقوامی اداروں میں تعینات روسی مندوب نے ایران کے خلاف تین یورپی ممالک اور امریکہ کی طرف سے تیار کردہ قرارداد کے مسودے کو جاری کرنے کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے کہ یہ قرارداد ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعلقات پر منفی اثر ڈالے گی۔
-
سیاستبورڈ آف گورنرز میں قرارداد کا مسودہ ایران اور IAEA کے پیشہ ورانہ تعلقات کو برقرار رکھنےمیں رکاوٹ ہے: الیانوف
تہران، ارنا – ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں روس کے سفیر اور مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ بورڈ آف گورنرز میں قرارداد کا مسودہ ایران اور IAEA کے پیشہ ورانہ تعلقات کو برقرار رکھنے میں رکاوٹ کا باعث ہے ۔