مسلم ممالک
-
سیاستخطے میں دہشت گردی کا پھیلاؤ کسی ملک کے مفاد میں نہیں، صدر ایران
تہران (ارنا) صدر ایران نے کہا ہے کہ خطے میں عدم تحفظ اور دہشت گردی کا پھیلاؤ کسی بھی ملک کے مفاد میں نہیں ہے اور اس مذموم رجحان سے نمٹنے کے لیے خطے کے تمام ممالک کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
-
عالم اسلامیمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سیکرٹری: جنگ بندی کا مطلب یہ نہیں کہ فلسطین رہ جائے گا
تہران (ارنا) یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سیکرٹری نے ایک بیان میں تاکید کی کہ فلسطین کی حمایت جاری رہے گی اور لبنان میں جنگ بندی کا مطلب یہ نہیں کہ فلسطین کو تنہا چھوڑ دیا جائے گا۔
-
عالم اسلامشہید حسن نصر اللہ نے فلسطین کے دفاع کے لیے اپنے خون کا نذرانہ پیش کیا، قدومی
تہران (ارنا) تحریک حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ شہید سید حسن نصر اللہ ایک مکتب فکر تھے اور شہید نے فلسطین کے دفاع کے لیے اپنے خون کا نذرانہ پیش کیا.
-
پاکستانایرانی بھائیو، ہم آپ کے ساتھ ہیں، پاکستان کے سابق صدر
اسلام آباد (ارنا) سابق پاکستانی صدر عارف علوی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کے حوالے سے دنیا کی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم فلسطین کی حمایت میں ایران کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
-
سیاستلبنان کے حالیہ واقعات کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کا اہم پیغام
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے لبنان کے حالیہ واقعات کے بارے میں ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔
-
عالم اسلاماسماعیل ھنیہ کی ہمشیرہ کی شہادت پر حماس کا ردعمل
تہران (ارنا) تحریک حماس نے اس تحریک کے سیاسی بیورو کے سربراہ کی بہن کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عرب، اسلامی ممالک اور دنیا کے آزاد لوگوں سے صیہونی حکومت کی جارحیت کو روکنے کے لیے ہر سطح پر دباؤ بڑھانے کی درخواست کی ہے۔
-
سیاستغزہ کے حوالے سے D-8 وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں ایران کی 9 تجاویز
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے D-8 وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں غزہ کے حوالے سے 9 تجاویز پیش کیں اور امید ظاہر کی کہ غزہ کے معصوم لوگوں کی تکلیف کو کم کرنے کے لیے اس اجلاس کے عملی اور فوری نتائج برآمد ہوں گے۔
-
پاکستانپاکستان کا فلسطینی قوم کی مدد میں ایران اور سعودی عرب کے کلیدی کردار پر زور
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیر برائے مذہبی امور نے مسئلہ فلسطین کے حل میں اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے کلیدی کردار سمیت عالم اسلام کے موقف کی تائید کرتے ہوئے صیہونیوں کے جرائم کی مذمت کی اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔