قومی کرنسی
-
سیاستبرکس کی نئي کرنسی سے ایران کو فائدہ ، ڈالر کے لئے چیلنج ، معاون وزیر خارجہ
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے معاون نے کہا ہے: "سونے کی بیکنگ کے ساتھ برکس کی جانب سے نئی کرنسی کو پیش کئے جانے سے ڈالر اور یورو کمزور ہوگا اور اس سے ایران جیسے ملکوں کو فائدہ ہوگا کیونکہ اسے 41 بڑی اور موثر معیشت رکھنے والے ملکوں کی حمایت حاصل ہے۔
-
معیشتبحیرہ کیسپین کے ساحلی ممالک کے بینکنگ معاملات میں قومی کرنسی کا استعمال
تہران۔ ارنا- ایران کی تجارتی ترقیاتی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ بحیرہ کیسپین کے اکنامک فورم میں اٹھائے گئے مسائل میں سے ایک قومی کرنسیوں اور سوئیفٹ، ڈالر اور یورو سے آزاد بینکنگ میکنزم کا استعمال ہے۔
-
سیاستعالمی اسٹیٹ بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ڈالر کے حصے کی کمی
تہران۔ ارنا- بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ عالمی زرمبادلہ کے ذخائر میں ڈالر کے حصے میں 59 فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی ہے؛ گزشتہ دو دہائیوں کے دوران، یہ رجحان کم ہوتا رہتا ہے۔
-
سیاستایران کی غیر ملکی تجارتی لین دین سے ڈالر کو آہستہ آہستہ ہٹ جائیں گے: مرکزی بینک کے سربراہ
تہران، ارنا- ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ نے غیر ملکی تجارتی لین دین سے ڈالر کو آہستہ آہستہ ہٹانے کے اقدامات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور روس کے درمیان قومی کرنسی سے تجارتی لین دین کے مناسب ماحول کی فراہمی کی گئی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی لین دین سے آہستہ آہستہ ڈالر ہٹ جائے گا۔
-
ایران اسٹیٹ بینک کے سربراہ؛
معیشت1400 میں کرنسی کی فراہمی 57 فیصد بڑھ کر 57 بلین ڈالر سے زیادہ ہوگئی
تہران، ارنا- ایران اسٹیٹ بینک کے سربراہ نے کہا ہے کہ 1400 میں زرمبادلہ کی فراہمی گزشتہ سال کے مقابلے میں 57 فیصد بڑھ کر 57 بلین ڈالر سے زیادہ ہوگئی۔
-
ارنا نمائندے سے ایک انٹرویو میں؛
سیاستپاک ایران تجارتی لین دین سے ڈالر کو ہٹا دینا ہوگا: سابق پاکستانی سفیر
سابق پاکستانی سفیر نے ارنا سے ایک انٹرویو کے دوران، اس امید کا اظہار کرلیا کہ دونوں ملکوں کے درمیان قومی کرنسی سے تجارتی لین دین کا قیام ہوجائے گا جس کے تحت وہ ریال اور روپیے کے اندر آپس میں تجارتی لین دیں کریں گے تو ان کو ڈالر سے بالکل ہٹا دیا جائے ۔