قزاقستان
-
سیاستعارف: ایران قرقیزستان کے ساتھ تعلقات میں فروغ کے لئے پر عزم
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے ایران اور قیرقیزستان کے درمیان ثقافتی اور تاریخی مشترکات اوران کے محل وقوع کا ذکر کرتے ہوئے، کہا ہے کہ تہران اور بشکیک کے تعلقات میں گزشتہ دہائیوں سے فروغ آ رہا ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت قیرقیزستان کے ساتھ تعلقات میں توسیع کے لئے پر عزم ہے۔
-
سیاستعلاقائی کشیدگی کی روک تھام اور صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے کے لیے ایران اور شام کا اتفاق
تہران - ارنا- آستانہ میں شام کے چیف مذاکرات کار کے ساتھ ایرانی وزیر خارجہ کے سینئر مشیر کی ملاقات میں دونوں فریقوں نے جرائم پیشہ صیہونی حکومت کے جرائم کا مقابلہ کرنے اور پورے خطے میں کشیدگی کو پھیلنے سے روکنے پر اتفاق کیا۔
-
اسپورٹسایرانی کھلاڑیوں کے 6 میڈلز کے ساتھ ایشین روئنگ چیمپئن شپ کا اختتام
تہران (ارنا) ایران کی نیشنل روئنگ ٹیم نے ایشین روئنگ چیمپئن شپ میں 2 گولڈ، 3 سلور اور 1 برونز میڈل جیت لیا۔
-
سیاستایران کے منتخب صدر کے ساتھ قزاقستان کے صدر کی ٹیلیفونی گفتگو
قزاقستان کے صدر نے ایران کے نو منتخب صدر کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں باہمی روابط اور تعاون میں توسیع پر تبادلہ خیال کیا۔
-
تصویرشنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس
شنگھائی تعاون تنظیم کا 24 واں سربراہی اجلاس جمعرات کی صبح قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں رکن ممالک کے سربراہان کی موجودگی میں منعقد ہوا۔