علی اصغر خاجی
-
سیاستشام کے نائب وزیر خارجہ کی امیرعبداللہیان کے سینئر مشیر سے ملاقات
تہران، ارنا - شام کے نائب وزیر خارجہ اور ایرانی وزیر خارجہ کے سینئر مشیر نے علاقائی اور بین الاقوامی شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ کے مشیر اور اقوام متحدہ کے ایلچی کا یمن میں دوبارہ جنگ بندی کے لیے کوششیں تیز کرنے پر زور
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ کے سنیئر مشیر اور اور یمنی امور میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے خصوصی ایلچی نے جنگ بندی کے دوبارہ قیام کے لیے کوششوں کو تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
سیاستدیرپا جنگ بندی کا قیام یمن کی انسانی ناکہ بندی کی مکمل منسوخی پر منحصر ہے: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کا تسلسل اور دیرپا جنگ بندی کا قیام یمن کی انسانی ناکہ بندی کی مکمل منسوخی پر منحصر ہے۔
-
سیاستشام کیخلاف تمام پابندیاں بغیر کسی سیاسی پیشگی شرائط کے اٹھا لی جانی چاہئیں: ایران
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ کے سنئیر مشیر برائے خصوصی سیاسی امور نے کہا ہے کہ شام پر سے تمام پابندیاں بغیر کسی سیاسی پیشگی شرط یا امتیاز کے ہٹا دی جانی چاہئیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کے سنئیر مشیر؛
سیاستسلامتی کونسل کا جانبدارانہ رویہ یمنی بحران کے حل کے سیاسی عمل کے منافی ہے
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ کے سنئیر مشیر برائے سیاسی امور نے سوئڈن کے خصوصی نمائندے برائے یمنی امور نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کا جانبدارانہ رویہ یمن کے بحران کے حل کے سیاسی عمل کے منافی ہے۔