صہیونی حملہ
-
سیاستحزب اللہ کا آئندہ آپریشن نہ صرف وسیع بلکہ فوجی اہداف اور آلات تک محدود نہیں ہوگا، ایران
نیویارک (ارنا) اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے جنوبی بیروت میں ضاحیہ پر اسرائیلی حملے پر حزب اللہ کے ممکنہ ردعمل کے بارے میں کہا کہ ہمارا تخمینہ ہے کہ حزب اللہ اپنے ردعمل کو فوجی اہداف اور مخصوص علاقوں تک محدود نہیں رکھے گی اور آئندہ کاروائی کا ٹارگٹ وسیع ہوگا۔
-
عالم اسلامصیہونی دشمن کے اہم اہداف پر حملہ کرنے سے دریغ نہیں کریں گے، یمن
تہران (ارنا) یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے ہفتے کی رات ایک بیان میں خبردار کیا کہ یمن صیہونیوں کے اہم اہداف پر حملہ کرنے سے دریغ نہیں کرے گا۔
-
عالم اسلامغزہ میں اسکول پر صیہونی حملہ / 25 فلسطینی شہید
تہران (ارنا) صیہونی فوج نے جنوبی غزہ پٹی کے ایک اسکول پر حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق اس حملے میں 25 افراد شہید ہوئے ہیں۔
-
عالم اسلامرفح پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری
صیہونی دہشتگردوں نے غزہ میں شدید طور پر گنجان آبادی والے علاقے رفح کے ایک پناہ گزیں کیمپ پر بمباری کر کے کم از کم پچھہتر فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔
-
تصویرغزہ کے رہائشی علاقوں پر صیہونی غاصبوں کے حملے
غاصب صیہونی فوج، آپریشن طوفان الاقصی کا بدلہ لینے اور اپنی شکست کی تلافی کے لئے غزہ کی تمام گزرگاہیں بند کرکے بمباری کررہی ہے۔ کل گزشتہ 24 گھنٹے میں غزہ کے مختلف علاقوں میں صیہونی حملوں میں 350 فلسطینی شہری شہید ہوئے۔
-
سیاستجنین کیمپ کیخلاف حملے میں 4 فلسطینی شہید ہوگئے
تہران۔ ارنا۔ جنین کمیپ کیخلاف ناجائز صہیونی ریاست کے حملے میں اب تک 4 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
سیاستمقبوضہ بیت المقدس میں ایک بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 7 صہیونی زخمی ہو گئے
تہران، ارنا - اسرائیلی اور فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں دیوار البراق کے قریب ایک بس کو نشانہ بنانے والے فائرنگ کے حملے میں سات آباد صہیونی زخمی ہو گئے۔
-
سیاستایرانی سپاہ پاسداران نے صہیونی سازش اور شرارت کے سٹریٹجک مرکز کو میزائل سے نشانہ بنایا
تہران، ارنا – ایرانی سپاہ پاسداران نے اپنے ایک بیان میں پوائنٹ ٹو پوائنٹ میزائلوں سے'' صہیونی سازش اور شرارت کے سٹریٹجک مرکز ''کو نشانے بنانے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہےکہ کسی بھی شرارت کا سخت، فیصلہ کن اور تباہ کن جواب دیا جائے گا۔