سلامتی کونسل
-
سیاستقالیباف: امریکا ایران کے افزودگی کے حق کے انکار کی کوشش کررہا ہے/ برکس سلامتی کونسل کے ڈھانچے کی اصلاح کے لئے ضروری اقدام کرے
تہران – ارنا- ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے ایران کےیورینیئم کی افزودگی کے بین الاقوامی حق کے منکر ہونے کی امریکی کوشش کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ برکس کو شجاعت کے ساتھ آگے بڑھ کر، سلامتی کونسل کے ڈھانچے میں اصلاح اور اس میں دنیا کے جنوبی خطے کی نمائندگی بڑھانے کے لئے ضروری اقدام کرنا چاہئے
-
پاکستانغزہ جنگ بندی کی قرارداد کو امریکی ویٹو خطرناک رجحان ہے، پاکستان
اسلام آباد - ارنا - اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے نے امریکی حکومت کی طرف سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے سلامتی کونسل کی قرارداد کو ویٹو کرنے پر افسوس اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قرارداد کی منظوری کو روکنا انسانی اصولوں کے منافی ہے، فلسطینیوں کے خلاف جاری جرائم میں مشارکت اور دنیا کے لئے خطرناک پیغام کا حامل ہے۔
-
سیاستعراقچی: اپنی ایٹمی تنصیبات کے تحفظ کے لئے خصوصی تدابیر سے کام لیں گے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کے نام مکتوب میں اپنی ایٹمی تنصیبات کے تحفظ کے لئے خصوصی تدابیر اور انتظام پر زور دیا ہے
-
اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے سیکرٹری جنرل کے نام ایک خط میں؛
سیاستایران: ہم امریکہ اور اسرائیل کے کسی بھی جارحانہ اقدام کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیں گے۔
نیویارک - ارنا - اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غیر ذمہ دارانہ اور معاندانہ بیانات کو بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے بنیادی اصولوں بالخصوص آرٹیکل 2 کی شق 4 کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی بھی فوجی مہم جوئی اور جارحیت کا فوری جواب دے گا۔
-
سیاستصیہونی حکومت کے سربراہ کے بے بنیاد ایران مخالف الزامات کا اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر کی جانب سے ٹھوس جواب
نیویارک – ارنا – اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل کے نام خط میں ایران کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے سربراہ کے بے بنیاد الزامات کا جواب دیا ہے۔
-
سیاستعالمی برادری دہشت گردی کے خلاف جدوجہد میں ایرانی عوام کے رنج و الم کو سرکاری طور پر قبول کرے، اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر کا مطالبہ
نیویارک – ارنا – اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل کے نام مکتوب میں ایم کے اوکے جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اس دہشت گرد گروہ کے حملوں میں 23 ہزار 323 ایرانی شہید ہوئے ہیں۔
-
سیاستایران کے وزیر خارجہ عنقریب نیویارک جائيں گے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
تہران- ارنا- وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی بتایا ہے کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اگلے ہفتے نیویارک جائیں گے جہاں وہ فلسطین کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔