زہرا ارشادی
-
سیاستمغربی ممالک شام کے حوالے سے اپنی پالیسی پر جلد نظر ثانی کریں گے: ایران
نیویارک، ارنا - اقوام متحدہ میں خاتون ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ شام کی عرب لیگ میں واپسی اور عرب ممالک کے ساتھ تعلقات کی بحالی شام کا استحکام، خوشحالی اور سلامتی کی حمایت میں اہم اقدامات ہیں، ہم امید کرتے ہیں کہ مغربی ممالک بھی جلد ہی شام کی طرف اپنی پالیسی پر نظرثانی اور درست کریں گے۔
-
سیاستپابندیوں کو سیاسی حربہ کے طور پر استعمال کرنا انسانی اقدار کے خلاف ہے: ایران
نیویارک ، ارنا - اقوام متحدہ میں تعینات ایرانی مشن کی نائب سربراہ اور خاتون سفیر نے کہا ہے کہ پابندیوں کو سیاسی حربہ کے طور پر استعمال کرنا انسانی اصولوں کے خلاف ہے اور قدرتی آفات سے نمٹنے کیلیے حکومتوں کی صلاحیت کو کم کر دیتا ہے۔
-
سیاستایرانی خواتین کی حمایت کے لیے مغرب کا دعوی بےبنیاد ہے: ایران
نیویارک ، ارنا –اقوام متحدہ میں تعینات نائب ایرانی مشن اور خاتون سفیر نے ہم ایرانی خواتین کی حمایت کے مغربی ممالک کے دعووں کو مخلصانہ اور نیک نیتی کے ساتھ نہیں سمجھتےہیں ایرانی خواتین کو وکیل (سرپرست) کی ضرورت نہیں ہے تو ان کی جانب سے بات نہ کریں۔
-
سیاستایران نے یورپ میں اپنے سفارتی اور قونصلر مشن کیخلاف کسی بھی قسم کے تشدد کی مذمت کی
نیویارک۔ ارنا- اقوام متحدہ میں تعینات نائب ایرانی مشن اور خاتون سفیر نے حالیہ واقعات کے موقع پر یورپ میں ایران سفارتی اور قونصلر مشن کیخلاف کسی بھی قسم کے تشدد کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ غیر ملکی حکومتیں اور تہران میں قائم ان کے سفارتخانے ایران کے اندورنی معاملات میں مداخلت نہ کریں۔
-
اقوام متحدہ میں ایرانی مشن کی نائب سربراہ نے کہا؛
سیاستغیروابستہ ممالک کی تحریک کو دہشتگرد گروہوں کیجانب سے مذاہب کی غلط تشریح پر خدشات
نیویارک، ارنا- اقوام متحدہ میں تعینات ایرانی مشن کی نائب سربراہ اور خاتون سفیر نے کہا ہے کہ غیروابستہ ممالک کی تحریک کو دہشتگرد گروہوں کی طرف سے مذاہب کی من مانی تشریح اور غلط بیانی جن کے اقدامات کو جواز فراہم کرسکتی ہے، پر خدشات ہیں۔
-
سیاستایران نے افغانستان میں دہشتگرد گروہوں بشمول داعش کی از سر نو موجودگی پر وارننگ دی
نیویارک، ارنا- اقوام متحدہ میں تعینات ایرانی مشن کی نائب سربراہ اور خاتون سفیر نے افغانستان میں دہشتگرد گروہوں بشمول داعش کی موجودگی کو اس ملک سمیت اس کے پڑوسیوں، علاقے اور بین الاقوامی برادری کیلئے ایک بہت بڑا خطرہ قرار دے دیا۔
-
سیاستامریکہ کو دہشتگردوں کی حمایت اور شام کے شمال مشرقی علاقوں پر قبضے کا خاتمہ دینا ہوگا: اقوام متحدہ میں ایرانی مشن کی نائب سربراہ
تہران۔ ارنا- اقوام متحدہ میں تعینات ایرانی مشن کی نائب سربراہ اور خاتون سفیر نے شام میں ایران کیخلاف امریکہ کے بیناد الزمات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو دہشتگردوں کی مسلسل حمایت اور شام کے شمال مشرقی علاقوں پر قبضے اور بین الاقوامی حقوق اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی کا خاتمہ دینا ہوگا۔
-
سیاستاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی عدم سرگرمی نے صہیونیوں کو فلسطینیوں کے خلاف جرائم جاری رکھنے کی حوصلہ افزائی کی ہے: ایران
نیویارک، ارنا- اقوام متحدہ میں ایرانی مشن کی نائب سربراہ اور خاتون سفیر نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی عدم سرگرمی نے صہیونیوں کو مظلوم فلسطینیوں کے خلاف جرائم جاری رکھنے اور علاقائی ممالک کیخلاف تباہکارانہ اقدامات اٹھانے کی حوصلہ افزائی کی ہے۔
-
سیاستایران کی شام کیخلاف بے بیناد دعووں کے دھراؤ کیلئے سلامتی کونسل کے اجلاسوں کی تنقید
تہران، ارنا- اقوام متحدہ میں تعینات ایرانی مشن کی نائب سربراہ اور خاتون سفیر "زہرا ارشادی" نے کہا کہ شام کیجانب سے کیمیایی ہتھیاروں کی عدم پھیلاؤ کے کنونشن کے فریم ورک کے اندر اپنے کیے گئے وعدوں پر اترنے کے تعاون کے پیش نظر توقع کی جاتی ہے کہ سلامتی کونسل، اپنے اجلاسوں کو شامی حکومت کیخلاف بے بنیاد دعووں کے دھراؤ پر مختص نہ کرے۔
-
سیاستوسطی اور جنوبی ایشیا کے درمیان رابطوں کو فروغ دینے کیلئے تیار ہیں: خاتون ایرانی ایلچی
نیویارک، ارنا - اقوام متحدہ میں خاتون ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ وسطی ایشیا اور جنوبی ایشیا کے درمیان رابطوں کو فروغ دینے کے لیے تیار ہیں۔
-
سیاستایرانی مشن کی نائب سربراہ نے یکطرفہ جابرانہ پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا
تہران، ارنا - اقوام متحدہ میں تعینات ایرانی مشن کی نائب سربراہ اور سفیر نے کہا ہے کہ غیر منصفانہ اور یکطرفہ اقدامات جنہوں نے ممالک کے صحت کو متاثر کیا ہے، کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے ایران کے خلاف یکطرفہ زبردستی پابندیوں کے خاتمے کے لیے موثر کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
سیاستشمالی کوریا کیخلاف پابندی جزیرہ نما کوریا کی صورتحال کے حل میں مددگار نہیں: ایرانی مشن کی نائب سربراہ
نیویارک، ارنا- اقوام متحدہ میں تعینات ایرانی مشن کی نائب سربراہ اور سفیر نے کہا کہ سلامتی کونسل کیجانب سے شمالی کوریا کیخلاف نئی پابندیوں کا نفاذ، جزیرہ نما کوریا کی حالیہ صورتحال کے حل میں مددگار نہیں اور اس سے عوام پر بُرے اثرات مرتب ہونے سمیت علاقے میں کشیدگی کا اضافہ ہوگا۔
-
سیاستابوعاقلہ صہیونی جرائم کیخلاف عالمی برادری کی بے عملی کے متاثرین میں سے ایک ہیں: خاتون ایرانی سفیر
نیویارک، ارنا - اقوام متحدہ میں تعینات ایرانی مشن کی خاتون نائب سربراہ اور سفیر نے کہا ہے کہ ابوعاقلہ صہیونی جرائم کیخلاف عالمی برادری کی بے عملی کے متاثرین میں سے ایک ہیں۔
-
سیاستایران کی شام میں کیمیائی ہتھیاروں کی فائل کو سیاسی بنانے پر تنقید
نیویارک، ارنا - اقوام متحدہ میں ایران کی سفیر اور نائب مستقل مندوب نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کی فائل کو سیاسی بنانے پر تنقید کی۔
-
سیاستپابندیوں نے ممالک کی اقتصادی ترقی کو نشانہ بنایا ہے: ایران
نیویارک - ارنا - اقوام متحدہ میں ایرانی مشن کی نائب خاتون سربراہ اور سفیر ننے کہا ہے کہ ایسی صورتحال میں جو کوویڈ 19 نے دنیا کے لیے بہت اقتصادی چیلنجز پیدا کیے ہیں، یکطرفہ پابندیوں نے ممالک کی اقتصادی ترقی کو سنجیدگی سے نشانہ بنایا ہے۔
-
سیاستافغانستان میں داعش کی موجودگی دہشتگردانہ اقدامات میں اضافے کا باعث بن گئی ہے: ایران
نیویارک - ارنا - اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور نائب نمائندے نے کہا ہے کہ افغانستان میں پیش آنے والے المناک واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں داعش کی موجودگی دہشتگردانہ اقدامات میں اضافے کا باعث بن گئی ہے۔
-
سیاستقبضے، دہشت گردی اور بیرونی حملے مشرق وسطیٰ میں خواتین کی سلامتی کیلئے بڑے خطرات ہیں: ایران
نیویارک، ارنا - اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی سفیر نے قبضے، دہشت گردی اور بیرونی حملوں کو مشرق وسطیٰ (مغربی ایشیا) میں خواتین کی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ قرار دیا۔
-
سیاستامریکی غیرانسانی اقدامات ایرانیوں کی صحت کیلئے سنگین خطرہ ہے: ایران
نیویارک، ارنا- اقوام متحدہ میں ایرانی مشن کی نائب خاتون سربراہ اور سفیر نے امریکہ کی طرف سے اٹھائے گئے یکطرفہ اورہ جابرانہ اقدامات ایرانی عوام کے صحت اور ضروری ادویات اور طبی آلات تک رسائی کے حق کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔