جدہ
-
سیاستاسلامی ملک صیہونی حکومت کے ساتھ ہر طرح کا تعاون ختم کریں، ایرانی وزیر خارجہ
جدہ-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ صیہونی حکومت کے غیر معمولی جرائم سے یہ ثابت ہوتا ہےکہ وہ جان بوجھ کر فلسطین کو تباہ کر رہی ہے کہا: بڑے افسوس کی بات ہے کہ امریکہ کے اعلی حکام عملی طور پر صیہونی حکومت کو رفح پر حملے کے لئے گرین سگنل دے رہے ہيں۔
-
تصویرجدہ میں اسلامی تعاون تنظيم کا ہنگامی اجلاس
جدہ میں اسلامی تعاون تنظيم کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان شریک تھے۔ یہ اجلاس ایران اور کچھ دیگر ملکوں کی پیش کش پر منعقد ہوا اور اس کا مقصد غزہ کی صورت حال پر تبادلہ خیال تھا۔
-
سیاستاسلامی تعاون تنظیم جنگ غزہ کے خاتمے کے لئے موثر کوشش کرے، وزیر خارجہ
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے فلسطین کو عالم اسلام کا اہم اور مرکزی مسئلہ قرار دیا اور فلسطینی عوام کے خلاف جرائم خاص طور پر غزہ میں انسانی المیہ کو روکنے کے لئے اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے موثر کوشش کی ضرورت پر زور دیا۔
-
سیاستوزير خارجہ جدہ پہنچے
تہران-ارنا-اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ غزہ کے بارے میں اسلامی تعاون تنظيم کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لئے جدہ پہنچ گئے۔
-
عالم اسلاماسلامی تعاون تنظیم ، غزہ پر ہنگامی اجلاس کا انعقاد کرے گی
تہران-ارنا- اسلامی تعاون تنظيم نے بتایا ہے کہ وہ غزہ کے حالات کا جائزہ لینے کے لئے اسی ہفتے وزرائے خارجہ کی سطح پر ایک ہنگامی اجلاس کا انعقاد کر رہی ہے۔
-
سیاستایرانی قونصلیٹ جنرل نے جدہ میں باضابطہ کام شروع کر دیا
تہران (ارنا) ایران کے قونصل جنرل نے اپنی سفارتی اسناد سعودی عرب کی وزارت خارجہ میں پیش کردیں، ایرانی قونصلیٹ جنرل نے جدہ میں 8 سال بعد باضابطہ کام شروع کر دیا ہے۔
-
عالم اسلام جدہ میں او آئی سی کے ابلاغیاتی اداروں کے بین الاقوامی اجلاس کا آغاز
جدہ – ارنا - فلسطین کے موضوع پر اسلامی جمہوریہ ایران سمیت، اسلامی ملکوں کے ابلاغیاتی اداروں کا بین الاقوامی اجلاس شروع ہوگیا۔