برکس گروپ
-
پاکستانایران اور پاکستان کا اسرائیل کے خلاف مضبوط مشترکہ موقف پر زور
اسلام آباد - ارنا - ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے آج (منگل) اپنے پاکستانی ہم منصب کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں اسرائیل کے خلاف مضبوط اور مشترکہ موقف پر تاکید کی۔
-
سیاستروس ایران فوجی اور تکنیکی تعاون بین الاقوامی معاہدوں کے منافی نہیں، روسی نائب وزیر خارجہ
ماسکو (IRNA) روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور روس عسکری اور تکنیکی تعاون سے کسی بھی بین الاقوامی معاہدے کی خلاف وزری ہوتی اور نہ ہی یہ تعاون علاقائی اور عالمی سلامتی کے منافی ہے۔
-
دنیابرکس انٹرنیشنل اربن فورم کا آغاز
ماسکو( ارنا) چھٹا برکس انٹرنیشنل اربن فورم منگل کے روز ماسکو میں ہو گيا ہے جس میں اسلامی جمہوریہ ایران اور اس گروپ کے دیگر اراکین حصہ لے رہے ہیں۔
-
سیاستبرکس ممالک مغربی میڈیا کے جھوٹے پروپگنڈے کا مقابلہ کریں گے، ناصر کنعانی
ماسکو (ارنا) وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ماسکو کی میزبانی میں برکس کے رکن ممالک کے محکمہ اطلاعات کے ڈائریکٹرز اور ترجمانوں کے اجلاس میں دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جن میں میڈیا تعلقات کے ساتھ ساتھ مغربی میڈیا کے ذریعے پھیلائے جانے والے جھوٹ کا مقابلہ کرنا بھی شامل ہے۔
-
معیشتڈالر پہ انحصار کا خاتمہ ابھرتی ہوئی معیشتوں پر امریکی دباؤ کا خاتمہ، قالیباف
تہران (ارنا) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے عالمی تجارت میں برکس کے رکن ممالک کے کردار پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ڈالر کے مقابلے میں متبادل کرنسیوں کا استعمال ابھرتی ہوئی معیشتوں پر امریکیدباؤ کو روک دے گا۔
-
اسپورٹسبرکس گيمز، ایران کی گرلز ٹیم نے روئینگ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
تہران(ارنا) روس کے شہر کازان میں منعقدہ برکس گیمز میں ایران کی گرلز ٹیم نے روئينگ کے مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
-
دنیاصدر رئیسی اور امیر عبداللہیان فلسطینی عوام کے لیے ہمت اور حوصلہ افزائی کا باعث تھے، جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ کا خراج عقیدت
تہران (ارنا) جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ نے کہا کہ ابراہیم رئیسی اور امیرعبداللہیان فلسطین کی آزادی کے حصول کے لیے مسلسل کام کر رہے تھے اور ان دونوں پیاروں کا کھو جانا ایران اور انصاف کے متمنی ممالک کے لیے بہت بڑا صدمہ ہے۔
-
معیشتبرکس تنظیم میں ایران کی رکنیت کا آغاز، 30 جنوری کے اجلاس میں شرکت کرے گا۔
جوہانسبرگ (ارنا) برکس کے نام سے مشہور دنیا کی ابھرتی ہوئی معیشتوں کے گروپ میں جنوبی افریقہ کے نمائندے انیل سوکلال نے کہا کہ ایران، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مصر اور ایتھوپیا یکم جنوری 2024 سے اس بلاک کے باضابطہ رکن بن گئے ہیں۔
-
معیشتڈالر سے چھٹکارا برکس گروپ میں ایران کے مشن میں سے ایک ہے، ایران کے نائب وزیر خارجہ
تہران (ارنا) ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران نے برکس کے فریم ورک کے اندر دیگراراکین کے ساتھ بہت سے منصوبوں پر غور کیا ہے جس میں تجارتی لین دین کی ڈیڈالرائزیشن بھی شامل ہے۔
-
سیاستاولیانوف: برکس کے سبھی اراکین برابر ہیں
تہران-ارنا- اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈکوارٹر میں روس کے نمائندہ نے کہا ہے کہ برکس اور مغرب کی بین الاقوامی تنظیموں میں فرق یہ ہے کہ برکس کے سبھی اراکین برابر ہیں
-
صدر ایران آیت اللہ رئیسی: برکس کے ساتھ تعاون ایران کی پالیسی ہے
تہران- ارنا- صدر ایران نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہ دنیا کے سبھی آزاد اور خودمختار ملکوں کے ساتھ روابط ان کی حکومت کی خارجہ پالیسی میں شامل ہے، کہا ہے کہ برکس ایک ابھرتی ہوئی عالمی طاقت ہے اور اس کے ساتھ تعاون ہماری پالیسی کا حصہ ہے۔
-
سیاستتہران میں منعقدہ کانفرنس بعنوان "ایران ۔ برکس شراکت داری اور تعاون کا مسقبل" کی اختتامی تقریب
تہران (ارنا) تہران میں منعقدہ کانفرنس بعنوان "ایران ۔ برکس شراکت داری اور تعاون کا مسقبل" کی اختتامی تقریب کی تصویری جھلکیاں
-
تہران میں ایران و برکس کانفرنس کا آغاز...
سیاستایران برکس کے ساتھ تعلقات کی اچھی صلاحیتیں و گنجائشیں رکھتا ہے، صفری
تہران- ارنا- ایرانی وزیر خارجہ کے معاون برائے معاشی امور نے تہران میں ایران و برکس کانفرنس میں کہا ہے: یک طرفہ ظالمانہ پابندیوں کے باوجود، برکس کے ساتھ تعلقات کے لئے ایران میں موجود گنجائشیں بہت مناسب ہيں۔
-
ایران اورروس کے نائب وزرائے خارجہ کی ملاقات
سیاست"ایران اور برکس تعاون کے امکانات" کے عنوان سے اجلاس روس کے نائب وزیر خارجہ کی موجودگی میں منعقد ہوگا
تہران (ارنا) روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ علی باقری سے تہران میں ملاقات کی۔
-
سیاستبرکس گروپ کے وزرائے خارجہ کا اجلاس جنوبی افریقہ میں انعقاد کیا جائے گا
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ کو جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں برکس گروپ کے وزرائے خارجہ کے 2023 اجلاس میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔