ایران چین تعلقات
-
سیاستایران اور چین کا اسٹریٹجک تعلقات کو مزید تقویت دینے پر زور
ماسکو (IRNA) ایران اور چین نے باہمی اسٹریٹجک تعلقات کی سطح کو مزید بہتر بنانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
معیشتچین سے پہلی ٹرین آپرین ڈرائی پورٹ پہنچ گئی
تہران/ ارنا- چین سے سولر پینل لانے والی ٹرین 15 دن کا راستہ طے کرتے ہوئے ایران کے "آپرین" ڈرائی پورٹ پہنچ گئی ہے۔
-
دنیاپرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کے استعمال پر مبنی ایران کے حق کا احترام کرتے ہیں: چین
تہران/ ارنا- چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے کہا ہے کہ بیجنگ پرامن ایٹمی توانائی کے استعمال کے ایران کے حق کا احترام کرتا ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیتہران اور بیجنگ ٹیکنالوجی کے میدان میں تعاون بڑھائیں گے، وزیر آئی ٹی
تہران/ ارنا- ایران کے وزیر مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ستار ہاشمی نے جو اپنے چینی ہم منصب کی دعوت پر بیجنگ گئے ہوئے ہیں، ایران اور چین کے مابین آئی ٹی کے شعبے میں تعاون میں فروغ پر زور دیا۔
-
سیاستصدر پزشکیان بہت جلد چین کا دورہ کریں گے: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
بیجنگ/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کو طویل اور اسٹریٹیجک قرار دیا۔
-
دنیاایران کے ایٹمی مسئلے کے بہانے عائد کی جانے والی تمام پابندیاں غیر قانونی ہیں، ترجمان روسی صدر
ماسکو - ارنا – روسی صدر کے ترجمان نے ایران کے ایٹمی معاملے کے سفارتی ضرورت پر وزر دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بہانے سے تہران کے خلاف عائد کی جانے والی تمام پابندیاں غیر قانونی ہیں۔
-
دنیاایران کے ایٹمی پروگرام کو سفارتی طریقہ کار سے حل کرنے کی حمایت کرتے ہیں، چین
تہران/ ارنا- چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان مائو ننگ نے ایران، چین اور روس کے درمیان طے شدہ مذاکرات کے موقع پر ایران کے ایٹمی پروگرام کو سفارتی طریقوں سے حل کرنے کی حمایت کا اعلان کیا اور تمام فریقوں کو خودداری سے کام لینے کی تجویز دی۔
-
سیاستچین ایران تعلقات پر کوئي ملک اثر انداز نہیں ہوسکتا، چینی وزیر خارجہ
ماسکو(IRNA) چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ دنیا کا کوئی بھی ملک بیجنگ تہران تعلقات پر اثر انداز نہیں ہوسکتا۔