قابل ذکر ہے کہ ان مصنوعات کی درآمد سے متعلق تمام کاغذی کارروائی بھی اس پورٹ پر واقع کسٹمز کے مرکز میں انجام پائے گی جس کا ہفتے کے روز افتتاح ہوا ہے۔
ایران کے محکمہ کسٹمز کے نائب سربراہ نے بتایا ہے کہ طے شدہ منصوبے کے تحت روزانہ ایک ٹرین چین اور ایران کے مابین درآمداتی اور برآمداتی مصنوعات لے جائے گی۔
انہوں نے بتایا کہ مستقبل میں اس ڈرائی پورٹ کے ذریعے یورپ تک مال بردار گاڑیوں کے ٹرانزٹ اور برآمدات کا سلسلہ بھی برقرار ہوگا۔
آپ کا تبصرہ