خرمشہر کی آزادی کی سالگرہ اور اربن ڈویلپمنٹ منصوبوں کی ایک افتتاحی تقریب کے موقع پر، صدر ایران کے ویڈیو پیغام کے ساتھ ایران کی پہلی ائیر ٹیکسی نے باضابطہ طور پر کام شروع کردیا ہے۔
اس موقع پر اسپیشل اکنامک زون کے سی ای او نے کہا کہ آج، ائیر ٹیکسی کے آغاز کے ساتھ، ہم ملک میں اقتصادی زون میں نئی سرمایہ کاری کو جذب کرنے کے لیے ایک مناسب پلیٹ فارم کی فراہمی کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ ائیر ٹیکسی ایک نئی سروس ہے جسے عام لوگ استعمال کر سکتے ہیں اور سرمایہ کاروں کو بھی سرمایہ کاری کے نئے مواقع ملیں گے۔
آپ کا تبصرہ