کرج - ارنا - ایران کی پہلی ائیر ٹیکسی نے ہفتے کے روز کرج اور قزوین کے درمیان باضابطہ طور پر اپنے کام کا آغاز کردیا۔