IRNA Urdu
13 جون، 2025
  • پہلا صفحہ
  • ایران
    • سیاست
    • معیشت
    • سیاحت
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • آرٹس اور ثقافت
    • دفاع
    • اسپورٹس
    • معاشرہ
  • بر صغیر
    • ہندوستان
    • پاکستان
  • عالم اسلام
  • دنیا
  • ملٹی میڈیا
    • تصویر
    • ویڈیوکلپ
    • انفوگرافکس اور پوسٹر
  • آرکائیو
×
filterToday News
  • نتن یاہو ہمیں تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں: صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ

    دنیانتن یاہو ہمیں تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں: صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ

    تہران/ ارنا- غزہ میں قید صیہونی فوجیوں کے اہل خانہ نے صیہونی وزیر اعظم پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نتن یاہو قیدیوں اور فوجیوں کو تباہی اور قتل عام کی جانب لے جا رہے ہیں۔

    2025-05-24 22:58
  • آّپرین ڈرائی پورٹ کا افتتاح

    تصویرآّپرین ڈرائی پورٹ کا افتتاح

    تہران کے مضافات میں واقع ایران "آپرین" ڈرائی پورٹ کے تکمیلی منصوبے کا ہفتے کے روز افتتاح ہوا۔ افتتاحی پروگرام میں ایران کے محکمہ ریلوے، کسٹمز اور وزارت خارجہ کے اعلی عہدے داروں کے علاوہ متعدد سفارتکاروں اور ایرانی اور غیرملکی سرمایہ کاروں نے شرکت کی۔

    2025-05-24 21:20
  • تہران اور اسلام آباد خطے میں قیام امن پر ہمیشہ متفق رہے ہیں

    ایران اور پاکستان پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کے سربراہ:

    سیاستتہران اور اسلام آباد خطے میں قیام امن پر ہمیشہ متفق رہے ہیں

    تہران/ ارنا- ایران اور پاکستان کے پارلیمانی دوستی گروہ کے سربراہ فدا حسین مالکی نے کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد خطے میں قیام امن اور استحکام پر ہمیشہ متفق رہے ہیں۔

    2025-05-24 20:59
  • چین سے پہلی ٹرین آپرین ڈرائی پورٹ پہنچ گئی

    معیشتچین سے پہلی ٹرین آپرین ڈرائی پورٹ پہنچ گئی

    تہران/ ارنا- چین سے سولر پینل لانے والی ٹرین 15 دن کا راستہ طے کرتے ہوئے ایران کے "آپرین" ڈرائی پورٹ پہنچ گئی ہے۔

    2025-05-24 20:15
  • ایران میں "آپرین" ڈرائی پورٹ کا ترقیاتی منصوبہ، ایران کے نقل و حمل کے شعبے میں بڑا اچھال

    معیشتایران میں "آپرین" ڈرائی پورٹ کا ترقیاتی منصوبہ، ایران کے نقل و حمل کے شعبے میں بڑا اچھال

    تہران/ ارنا- ایران کے محکمہ ریلوے کے نائب سربراہ حسن موسوی دیزچی نے دارالحکومت تہران کے مضافات میں واقع "آپرین" ڈرائی پورٹ کے تکمیلی فیز کے افتتاح کو ایران کے نقل و حمل اور بین الاقوامی تجارت کے میدان میں بڑی تبدیلی کے مترادف قرار دیا ہے۔

    2025-05-24 19:30
  • ایران کی ایشین پیراکراٹے چیمپئن شپ

    اسپورٹسایران کی ایشین پیراکراٹے چیمپئن شپ

    تہران- ارنا- ایران کی نیشنل پیراکرٹے ٹیم نے چوتھی ایشین چیمپئن شپ کا پہلا ٹائٹل جیت لیا۔

    2025-05-24 15:24
  • ایران کے پہلے مقامی فلائٹ ریڈار نے آبادان ہوائی اڈے پر کام شروع کر دیا

    سائنس و ٹیکنالوجیایران کے پہلے مقامی فلائٹ ریڈار نے آبادان ہوائی اڈے پر کام شروع کر دیا

    آبادان - ارنا - خرمشہر کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر، ایران کے پہلے مقامی فلائٹ ریڈار سائٹ نے آبادان کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صدر ایران کی ویڈیو کانفرنس میں موجودگی کے ساتھ اپنے کام کا آغاز کردیا۔

    2025-05-24 15:06
  • صدر ایران کی ہدایت کے ساتھ: ایران کی پہلی ائیر ٹیکسی نے باضابطہ طور پر کام شروع کردیا

    سائنس و ٹیکنالوجیصدر ایران کی ہدایت کے ساتھ: ایران کی پہلی ائیر ٹیکسی نے باضابطہ طور پر کام شروع کردیا

    کرج - ارنا - ایران کی پہلی ائیر ٹیکسی نے ہفتے کے روز کرج اور قزوین کے درمیان باضابطہ طور پر اپنے کام کا آغاز کردیا۔

    2025-05-24 14:42
  • چوگان لیگ فائنل: زایندہ رود کپ

    تصویرچوگان لیگ فائنل: زایندہ رود کپ

    ایرانی نیشنل چوگآن لیگ جمعہ کی شام زایندہ رود کپ کے عنوان سے منعقد ہوا۔

    2025-05-24 12:26
  • ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان: خرمشہر کی آزادی کا عظیم واقعہ حب الوطنی پر ایمان اور یقین کی علامت ہے

    دفاعایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان: خرمشہر کی آزادی کا عظیم واقعہ حب الوطنی پر ایمان اور یقین کی علامت ہے

    تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اکاؤنٹ پر لکھا کہ خرمشہر کو خدا نے آزاد کرایا۔

    2025-05-24 11:04
  • فتح خرمشہر کی سالگرہ

    تصویرفتح خرمشہر کی سالگرہ

    خرمشہر، ایرانی تاریخ 3 خرداد 1361 کو ایرانی فوج اور آئی آر جی سی کی بہادری سے بیت المقدس نامی آپریشن میں بعثی افواج سے چھڑایا گیا۔ دفاع مقدس کے دوران خرمشہر کی فتح کا عالمی سطح پر اثر ہوا اور عراقی بعث حکومت نے مذاکرات کے لیے اپنا سیاسی موقف کھو دیا۔ خرمشہر کو آزاد کرانے کا آپریشن ایران پر مسلط کردہ جنگ کی تاریخ میں ایک اہم موڑ کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہ تاریخی دن ایران میں "مزاحمت، قربانی اور فتح" کے دن کے نام سے مرسوم ہے۔

    2025-05-24 10:45
  • ایرانی وزیر خارجہ کی ویٹیکن حکام کے ساتھ ملاقات

    سیاستایرانی وزیر خارجہ کی ویٹیکن حکام کے ساتھ ملاقات

    ویٹیکن (ارنا) ایرانی وزیر خارجہ نے غزہ میں جرائم کو روکنے اور وہاں انسانی امداد بھیجنے کی ضرورت پر زور دیا۔

    2025-05-24 09:24
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh