ایران امریکہ تعلقات
-
سیاستایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات ہفتے کے روز عمان میں ہونگے: ایرانی وزیر خارجہ
تہران (ارنا) ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سوشل نیٹ ورک X پر ایک پوسٹ لکھا کہ ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات ہفتے کے روز عمان میں ہونگے۔
-
اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے سیکرٹری جنرل کے نام ایک خط میں؛
سیاستایران: ہم امریکہ اور اسرائیل کے کسی بھی جارحانہ اقدام کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیں گے۔
نیویارک - ارنا - اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غیر ذمہ دارانہ اور معاندانہ بیانات کو بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے بنیادی اصولوں بالخصوص آرٹیکل 2 کی شق 4 کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی بھی فوجی مہم جوئی اور جارحیت کا فوری جواب دے گا۔
-
سیاستامریکی غنڈہ گردی کے درمیان براہ راست مذاکرات نہیں کریں گے، ایرانی وزیر خارجہ
تہران (IRNA) ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بالواسطہ مذاکرات کی وجہ وہ دھمکیاں ہیں جو دی جا رہی ہیں اور بالواسطہ مذاکرات کا مقصد امریکی غنڈہ گردی کا جواب دینا ہے۔
-
سیاستمذاکرات اور بدمعاشی و دھونس جمانے میں زمین و آسمان کا فرق ہے، ایرانی وزیر خارجہ
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام ہمیشہ سے پر پرامن رہا ہے اور رہے گا، یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ مذاکرات اور بدمعاشی و دھونس جمانے میں زمین و آسمان کا فرق ہے۔
-
سیاستٹرمپ نے ایران مخالف میمو پر دستخط کر دیے، ایرانی صدر سے بات کرنے پر آمادگی
نیویارک - ارنا - مقامی وقت کے مطابق منگل کی شام (4 فروری 2025) امریکہ کے ریپبلکن صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کو جاری رکھنے کے ایک میمو پر دستخط کیے اور دعویٰ کیا کہ وہ ایران کے صدر سے بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔
-
سیاستامریکہ کی جانب سے منجمد اثاثوں کی بحالی اعتماد سازی کی طرف پہلا قدم ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
تہران- ارنا- ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران ک منجمد اثاثوں کی بحالی، اعتماد سازی کی جانب سے پہلاقدم ثابت ہوگا۔
-
سیاستایران کے وزیر خارجہ عنقریب نیویارک جائيں گے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
تہران- ارنا- وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی بتایا ہے کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اگلے ہفتے نیویارک جائیں گے جہاں وہ فلسطین کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
-
سیاستامریکی انتخابات پر ترجمان وزارت خارجہ کا ردعمل/ تشخیص کا معیاری حکومت امریکہ کا رویہ ہے۔
تہران (IRNA) وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جو چیز ایران کے لیے اہم اور تشخیص کا معیار ہے وہ امریکی حکومت کا رویہ ہے۔