اسلامی جمہوریہ ایران
-
سیاستہر اس اقدام کا خیرمقدم کرتے ہیں جس سے پابندیاں ختم اور ایرانی عوام کے حقوق حاصل ہوسکیں، کابینہ کی ترجمان
تہران/ ارنا- حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے ارنا کے نمائندے سے کہا کہ اب تک ایران اور امریکہ کے مابین بالواسطہ مذاکرات کا رجحان مثبت رہا ہے۔
-
تصویرسعودی عرب کے بادشاہ کا پیغام رہبر انقلاب اسلامی کو پیش کیا گیا
سعودی وزیر دفاع نے اپنے دورہ تہران کی ابتدا میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو۔ انہوں نے اس موقع پر سعودی عرب کے بادشاہ کا خصوصی پیغام رہبر انقلاب اسلامی کو پیش کیا۔
-
دفاعایران اور سعودی عرب کی مسلح افواج کے تعلقات میں فروغ، علاقے کے استحکام کی ضمانت کا باعث، میجر جنرل محمد باقری
تہران/ ارنا، مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف، میجرل جنرل محمد باقری نے سعودی عرب کے وزیر دفاع کا استقبال کرنے کے بعد، مشترکہ اعلی سطحی نشست میں کہا کہ بیجنگ معاہدے کے انعقاد کے نتیجے میں ایران اور سعودی عرب کی مسلح افواج کے مابین بھی تعلقات بڑھتے جا رہے ہیں۔
-
سیاستامریکہ دھمکیاں بند کرے تب ہی مذاکرات کا اچھا موقع فراہم ہوگا: نائب وزیر خارجہ
تہران/ ارنا- نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ اگر امریکہ بے ربط مطالبات اور دھونس دھمکیوں کا رویہ ترک کردے تو مناسب معاہدے کا حصول ممکن ہے۔
-
سیاستامریکی منافقت؛ عمان مذاکرات سے ٹھیک قبل ایران کے ایٹمی توانائی کے اداروں پر امریکی پابندیاں
نیویارک/ ارنا- امریکی وزارت خزانہ نے عمان میں طے شدہ تہران- واشنگٹن کے مذاکرات سے محض چند دن قبل ایران پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
سیاستاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں یوکرین کے سلسلے میں قرارداد پیش، ایران نے رائے دہی سے احتراز کیا
نیویارک/ ارنا- یوکرین کے بحران کے سلسلے میں دو قراردادوں کی ووٹنگ میں ایران کے غیرجانبدار رہنے کے فیصلے اور رائے دہی سے احتراز کے بعد، اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے تہران کے اس موقف کی تشریح کی۔
-
سیاستایران ہمیشہ ترکمانستان کے ساتھ تعلقات میں فروغ کا خواہاں رہا ہے: صدر مملکت
تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران تمام ہمسایہ ممالک من جملہ دوست اور برادر ملک ترکمانستان کے ساتھ قریبی تعلقات کا خواہاں رہا ہے۔
-
تصویر30 دسمبر کی نا قابل فراموش تاریخ، ایرانی عوام کا بے مثال رول
30 دسمبرسن 2009 فتنہ 88 کے نام سے مشہور فتنے کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت میں ایرانی عوام کا بے مثال مظاہرہ ہوا تھا۔ سن 2009 میں ایران کے صدارتی انتخابات کے بعد اور بعض امیدواروں کی جانب سے دھاندلی کے الزامات کے بعد کچھ لوگوں نے ان کی حمایت کی اور ملک کے مختلف حصوں میں احتجاج اور ہنگامے شروع کر دیئے ۔ اس وقت ایرانی حکومت کے بعض اندرونی اور بیرونی مخالفین نے اس موقع سے غلط فائدہ اٹھایا اور ملک کو کئی مہینوں تک افراتفری میں ڈال دیا۔ اس عظیم دن کی یاد میں تہران کے امام حسین اسکوائر پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
-
سیاستاگر ملت اسلامیہ اپنی طاقت کا استعمال کرے تو صیہونی حکومت کو قلب امت سے نکالا جاسکتا ہے۔
تہران (IRNA) رہبر انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ اگر امت اسلامیہ اپنی اندرونی طاقت کو بروئے کار لائے تو صیہونی حکومت اسلامی معاشرے کے قلب سے مٹ جائے گی۔
-
سیاستکرغیزستان کے یوم آزادی پرصدر جاپاروف کے نام صدر ایران کا تہنیتی پیغام
تہران(IRNA) صدر ایران نے برادر اور دوست ملک کرغیزستان کے یوم آزادی کے موقع پر صدر صادیر جاپاروف کے نام ایک پیغام میں اس ملک کی حکومت اور عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔