30 دسمبرسن 2009 فتنہ 88 کے نام سے مشہور فتنے کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت میں ایرانی عوام کا بے مثال مظاہرہ ہوا تھا۔ سن 2009 میں ایران کے صدارتی انتخابات کے بعد اور بعض امیدواروں کی جانب سے دھاندلی کے الزامات کے بعد کچھ لوگوں نے ان کی حمایت کی اور ملک کے مختلف حصوں میں احتجاج اور ہنگامے شروع کر دیئے ۔ اس وقت ایرانی حکومت کے بعض اندرونی اور بیرونی مخالفین نے اس موقع سے غلط فائدہ اٹھایا اور ملک کو کئی مہینوں تک افراتفری میں ڈال دیا۔ اس عظیم دن کی یاد میں تہران کے امام حسین اسکوائر پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

29 دسمبر، 2024، 9:38 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .