ادویات
-
سائنس و ٹیکنالوجیایرانی ادویات میں استعمال ہونے والا 70 فیصد خام مادہ، ملک کے اندر تیار ہو رہا ہے
تہران/ ارنا- ایران کی انسانی ادویات کی یونین کے سربراہ محمد رضا موسوی نے بتایا ہے کہ ایران میں ادویات کی پیداوار میں استعمال ہونے والا 70 فیصد خام مادہ ملک کے اندر ہی تیار کیا جا رہا ہے۔
-
معیشتایران میں ایکیوٹ اسٹروک ڈرگ Altelyz کی پروڈکشن لائن کا افتتاح
تہران (ارنا) ایران میں ایکیوٹ اسٹروک کی دوا Alteplaz کی صنعتی پیمانے پر پروڈکشن کا افتتاح سید ابراہیم رئیسی کے نائب برائے سائنس، ٹیکنالوجی اور اقتصادیات کی موجودگی میں کیا گیا۔ اس دوا کی پروڈکشن لائن کے آغاز کے ساتھ ہی، ایران شدید اسکیمک اسٹروک (acute ischemic stroke) کے علاج کے لیے دوا تیار کرنے والا دنیا کا دوسرا ملک بن گیا۔