آئل ٹینکر
-
عالم اسلامیمن، الحدیدہ کے قریب ایک آئل ٹینکر نشانہ بنا
تہران/ ارنا- باخبر ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ جمعے کی شام کو ایک آئل ٹینکر پر بحیرہ احمر میں حملہ ہوا ہے۔
-
سیاستخلیج فارس میں اسمگلنگ کا تیل لیجانے والے بیرونی آئل ٹینکر پکڑے جانے کی تفصیل
آبادان- ارنا- سپاہ نیوی کے تیسرے زون کے ڈپٹی کمانڈرنے خلیج فارس میں بیرونی آئل ٹینکر روکنے اور پندرہ لاکھ لیٹر سے زائد اسمگلنگ کا تیل برآمد کئے جانے کی تفصیلات بیان کی ہیں۔
-
سیاستعمان کے پانیوں میں ایک آئل ٹینکر کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا: ایسوسی ایٹڈ پریس
تہران۔ ارنا- ایسوسی ایٹڈ پریس نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ایک اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ عمان کے ساحل پر ایک آئل ٹینکر کو خودکش ڈرون نے نشانہ بنایا۔
-
سیاستوینزویلا کو ایرانی ساختہ آئل ٹینکر کی ترسیل مزاحمتی معیشت کی پالیسی کی کارکردگی کو ثابت کرتی ہے
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ وینزویلا کو ایرانی ساختہ 113 ہزار ٹن آئل ٹینکر کی ترسیل اس حقیقت کی نشاندہی کرتی ہے کہ مزاحمتی معیشت موثر ہے۔
-
سیاستایران کا پکڑے گئے یونانی آئل ٹینکروں کے عملے کی گرفتاری سے انکار
تہران، ارنا - ایران کی پورٹس اینڈ میری ٹائم آرگنائزیشن نے کہا ہے کہ ملک نے خلیج فارس کے پانیوں میں "سمندری خلاف ورزیوں" کی وجہ سے یونان کے دو آئل ٹینکرز کو ضبط کر لیا ہے۔
-
سیاستسپاہ پاسداران کو خلیج فارس میں دو یونانی آئل ٹینکر قبضے میں لیا گیا
تہران، ارنا- سپاہ پاسداران انقلاب نے خلیج فارس کے پانیوں میں دو یونانی آئل ٹینکر قبضے میں لیا۔