تہران، ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی جنہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس کی شرکت کیلیے نیویارک کے دورے پر ہیں، منگل کے روز فرانسیسی صدر، یورپین کونسل کے سربراہ، بولیویا کے صدر، پاکستانی وزیر اعظم، عراق کے وزیراعظم اور سوئٹزرلینڈ کے صدر سے الگ الگ ملاقات اور گفتگو کی۔
متعلقہ خبریں
-
ایران اور پاکستان کے تعلقات ہزاروں سالوں پر محیط ثقافتی مشترکات پر مبنی ہیں: صدر رئیسی
نیویارک، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے پاکستان کے ساتھ تعاون کو وسعت دینے اور تعلقات کی سطح کو…
-
ایران اور بولیویا کے درمیان دوستانہ تعلقات بڑھ جاتے ہیں: صدر رئیسی
تہران، ارنا- ایرانی صدر مملکت نے بولیویا کے ساتھ تعلقات کو دوستانہ اور بڑھتے ہوئے قرار دیتے…
-
ایرانی صدر اور یورپی کونسل کے سربراہ کی ملاقات
نیویارک، ارنا - ایرانم صدر اور یورپی کونسل کے سربراہ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی…
-
امریکہ مگرمچھ کے آنسو بہانے کے بجائے معاشی دہشت گردی ختم کرے: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے واشنگٹن کے انسانی حقوق پر آلہ کارانہ موقف پر تنقید کرتے ہوئے…
-
امیر عبداللہیان کا لبنان کی مدد کے لیے آمادگی کا اعلان
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے لبنان کی مدد کیلیے خاص طور پر توانائی کی فراہمی کے شعبے…
-
نیویارک میں امیر عبداللہیان کی سفارتی ملاقاتیں
نیویارک - ارنا - ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے جو نیویارک کے دورے پر ہے، پیر کی…
آپ کا تبصرہ