علامہ سید ابراہیم رئیسی نے منگل کے روز نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر شارل میشل کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران گفتگو کی۔
اس ملاقات میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بورل اور ان کے نائب انریکہ مورا نے بھی شرکت کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
![ایرانی صدر اور یورپی کونسل کے سربراہ کی ملاقات ایرانی صدر اور یورپی کونسل کے سربراہ کی ملاقات](https://img9.irna.ir/d/r2/2022/09/20/4/169919363.jpg?ts=1663687877899)
نیویارک، ارنا - ایرانم صدر اور یورپی کونسل کے سربراہ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔
متعلقہ خبریں
-
ایران نے یورپ کے تجویز کردہ متن کا جواب دیا
تہران، ارنا – جمہوریہ اسلامی ایران نے ویانا معاہدے کے تازہ ترین مسودے پر اپنا تحریری جواب کو…
-
یورپی ممالک نے ایران کیخلاف پابندیوں کی منسوخی پر کوئی قدم نہیں اٹھایا ہے
تہران۔ ارنا- ایرانی کونسل برائے انسانی حقوق کے سربراہ نے ایران کیخلاف پابندیوں کی منسوخی پر…
-
یورپی یونین کا جوہری معاہدے کے مکمل اور موثر نفاذ کی ضرورت پر زور
تہران، ارنا - یورپی یونین نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کے ایک بیان…
آپ کا تبصرہ