بجنورد، یہ فیکٹری ایرانی صوبے خراسان شمالی کے شہر جاجرم میں واقع ہے جس کا کل رقبہ 400ہیکٹر ہے اور اس کے صنعتی حصے کا رقبہ 75 ہیکٹر ہے۔ اس فیکٹری سالانہ 280 ہزار ٹن ایلومینا پاؤڈر تیار کرتی ہےجس سے بالواسطہ اور بلاواسطہ 5 ہزار لوگوں کو روزگار ملا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
معدنیات کی تلاش سے موجود ذخائر کی شرح27.8بلین ڈالر تک بڑھ گئی
تہران، ارنا - ایمیڈرو کی معلومات کو اپ ڈیٹ کرنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ2013سے 2021 کے سالوں میں…
-
محکمہ برائے صنعت، کان کنی اور تجارت کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق؛
ایران میں گزشتہ شمسی سال کے دوران، 53 ملین ٹن خام اسٹیل اور اسٹیل مصنوعات کی تیاری
تہران، ارنا- ایران میں کان کنی کی صنعت کی بڑی کمپنیوں اور فیکٹریوں نے 1400 کے شمسی سال کے دوران،…
-
انگوٹس اور سٹیل کی مصنوعات کی پیداوار 29 ملین ٹن سے تجاوز کر گئی
تہران، ارنا - کان کنی کے شعبے اور معدنیات کی صنعتوں میں بڑی کمپنیوں کی کارکردگی کے جائزے سے…
-
ایران میں سٹیل انگوٹس کی پیداوار 9.9 ملین ٹن سے تجاوز کر گئی
تہران، ارنا - کان کنی اور معدنی صنعتوں میں کام کرنے والی ایرانی کمپنیوں نے اس سال کی پہلی ششماہی…
-
ایران میں اسٹیل کی برآمدات میں 42 فیصد اضافہ
تہران، ارنا – ایرانی سال 1398 کے 11 مہینوں کے دوران اسٹیل انگوٹس کی برآمدات میں 6 ملین 351…
آپ کا تبصرہ