ایلومینیم
-
معیشتایران میں ایلومینیم شیٹ کی پیداوار کا نیا ریکارڈ
تہران (ارنا) ایران کی مائنز اینڈ منرل انڈسٹریز ڈویلپمنٹ اینڈ ماڈرنائزیشن آرگنائزیشن (IMIDRO) کے مطابق، رواں ایرانی سال کی پہلی سہ ماہی میں ایلومینیم کی پیداوار 169,141 ٹن تک پہنچ گئی۔
-
معیشتایران کی 7۔8 ارب ڈالر کان کنی مصنوعات اور معدنی صنعت کی برآمدات
تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے رواں سال کے پہلے 9 مہینوں کے دوران 30 ملین و 300 ہزار ٹن کان کنی مصنوعات برآمد کی ہے جس کی مالیت 7 ارب و 860 ملین ڈالر تھی۔
-
معیشتگزشتہ چھ مہینوں میں ایران میں ایلومینیم کی پیداوار 320ہزار ٹن تک پہنچ گئی ہے
تہران، ارنا - ایران کی سرنگوں اور کان کنی صنعت کی ترقی اور تعمیر نو اتھارٹی(IMIDRO) نے اعلان کیا ہے کہ اس ایرانی سال کی پہلی ششماہی میں ایلومینیم کی پیداوار گزشتہ سال کے مقابلے میں 23 فیصد اضافے کے ساتھ 320 ہزار ٹن تک پہنچ گئی ہے۔
-
تصویرایلومینیم کے نکالنے اور پروسیسنگ کے مناظر
بجنورد، یہ فیکٹری ایرانی صوبے خراسان شمالی کے شہر جاجرم میں واقع ہے جس کا کل رقبہ 400ہیکٹر ہے اور اس کے صنعتی حصے کا رقبہ 75 ہیکٹر ہے۔ اس فیکٹری سالانہ 280 ہزار ٹن ایلومینا پاؤڈر تیار کرتی ہےجس سے بالواسطہ اور بلاواسطہ 5 ہزار لوگوں کو روزگار ملا ہے۔