3 اگست، 2024، 12:37 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85556972
T T
0 Persons

لیبلز

ایران میں ایلومینیم شیٹ کی پیداوار کا نیا ریکارڈ

تہران (ارنا) ایران کی مائنز اینڈ منرل انڈسٹریز ڈویلپمنٹ اینڈ ماڈرنائزیشن آرگنائزیشن (IMIDRO) کے مطابق، رواں ایرانی سال کی پہلی سہ ماہی میں ایلومینیم کی پیداوار 169,141 ٹن تک پہنچ گئی۔

ایران کی چار بڑی کمپنیوں ساؤتھ ایلومینیم، ایرالکو، المہدی اور ایلومینا نے اپریل – جون 2024  میں المونیم کی پیداوار میں 1٪ اضافے کے ساتھ ایک نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب ہوگئیں۔

رپورٹ کے مطابق رواں ایرانی سال کی پہلی سہ ماہی میں ایلومینیم کی پیداوار 169,141 ٹن تک پہنچ گئی۔

اس سال کے پہلے 3 مہینوں کے دوران، 57,639 ٹن ایلومینا پاؤڈر، 97,746 ٹن ایلومینیم ہائیڈریٹ، اور 180,448 ٹن باکسائٹ بھی تیار کیا گیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .