ایرانی وزارت صنعت کان کنی اور تجارت کی رپورٹ کے مطابق، اس مصنوعات کی برآمدات کے حجم میں ایک فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق، اسٹیل کی مصنوعات کی برآمدات تین ارب و 710 ملین ڈالر کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے۔
کاپر، ایلومینیم، دوسرے کان کنی مصنوعات اور زنک کی مصنوعات بالترتیب 981، 781، 668 اور 405 ملین ڈالر کی برآمدات کے ساتھ دوسری پوزیشنوں پر ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایران کی 7۔8 ارب ڈالر کان کنی مصنوعات اور معدنی صنعت کی برآمدات
17 دسمبر، 2022، 2:06 PM
News ID:
84972600
تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے رواں سال کے پہلے 9 مہینوں کے دوران 30 ملین و 300 ہزار ٹن کان کنی مصنوعات برآمد کی ہے جس کی مالیت 7 ارب و 860 ملین ڈالر تھی۔
متعلقہ خبریں
-
دسمبر کے آخر تک معدنی برآمدات میں 90 فیصد اضافہ
تہران، ارنا - کان کنی اور معدنی صنعتوں کی بڑی کمپنیوں نے اپریل سے دسمبر کے آخر تک 9 ارب 489…
-
ایرانی کان کنی کی برآمدات میں تین مہینوں میں 7.6 فیصد اضافہ ہوا ہے
تہران، ارنا- ایران کی کان کنی کی بڑی کمپنیوں اور صنعتوں کی کارکردگی پر کی گئی ایک تحقیق کے…
-
1401 کے ابتدائی 6 مہینوں کے دوران؛
ایران کے صنعت، کان کنی اور تجارت کے شعبوں میں 382 ملین ڈالر غیر ملکی سرمایہ کاری
تہران۔ ارنا- ایران میں 1401 کے ابتدائی 6 مہینوں کے دوران، صنعت، کان کنی اور تجارت کے شعبوں…
آپ کا تبصرہ