اس کل میں 13,717 ملین ٹن مختلف مصنوعات شامل ہیں، جو کہ پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 0.2 فیصد کے اضافے ہوا ہے۔
اسٹیل جس کی رقم 1,580 ملین ڈالر تھی، جو کہ 48.2 فیصد کے برابر ہے، کان کنی کی صنعت کی برآمدات میں سب سے زیادہ حصہ دار تھی۔
کاپر اور متعلقہ مصنوعات، 515.13 ملین ڈالر اور دیگر کان کنی کی مصنوعات 277.28 ملین ڈالر کے ساتھ، دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایرانی کان کنی کی برآمدات میں تین مہینوں میں 7.6 فیصد اضافہ ہوا ہے
17 جولائی، 2022، 2:41 PM
News ID:
84824142
تہران، ارنا- ایران کی کان کنی کی بڑی کمپنیوں اور صنعتوں کی کارکردگی پر کی گئی ایک تحقیق کے مطابق، رواں سال کے پہلے تین مہینوں کے دوران اس شعبے سے برآمدات کی مالیت 3.275 ملین ڈالر تک پہنچ گئی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 7.6 فیصد کے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایران میں پچھلے سال کی مجموعی برآمدات میں کان کنی کے 20 فیصد کا حصہ
تہران، ارنا- ایران میں پچھلے سال کے دوران، کان کنی اور صنعت کے شعبے میں 8 ارب 497 ملین 53 ہزار…
-
دسمبر کے آخر تک معدنی برآمدات میں 90 فیصد اضافہ
تہران، ارنا - کان کنی اور معدنی صنعتوں کی بڑی کمپنیوں نے اپریل سے دسمبر کے آخر تک 9 ارب 489…
-
ایران میں کان کنی کی مصنوعات کی برآمدات کی 79 فیصد کی ترقی
تہران، ارنا -ایرانی گزشتہ سال کے 11 مہینوں کے دوران کان کنی کی برآمدات میں 79 فیصد کا اضافہ…
آپ کا تبصرہ