-
عالم اسلامصیہونی حکومت کے ایئر ڈیفنس سسٹم کے فاضل پرزہ جات کے کارخانے پر حزب اللہ کے مخصوص میزائلوں کا حملہ
تہران – ارنا – حزب اللہ نے پہلی بار لبنان کی سرحد سے 132 کلومیٹر کے فاصلے پر تل ابیب کے جنوب میں واقع فوجی کارخانے ملام پر مخصوص میزائل سے حملہ کیا ہے
-
دنیاتل ابیب میں آشوب؛ پانچ صیہونی مظاہرین کی گرفتاری
تہران – ارنا – صیہونی حکومت کی پولیس نے سنیچر کی رات جنگ غزہ کے بارے میں بن یامن نتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کرنے والے والوں میں سے کم سے کم پانچ کو گرفتار کرلیا ہے
-
سیاستایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر مبارک باد
تہران (IRNA) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک پیغام جاری کر کے علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر ایران اور پاکستان کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
سیاستعراقچی: ایران اپنے مد نظر فرد کو اپنے ملک کا صدر منتخب کرنے کے امریکی عوام کے حق کا احترام کرتا ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی عوام نے اپنا فیصلہ سنادیا، ایران اپنے مدنظر فرد کو صدر منتخب کرنے کے امریکی عوام کے حق کا احترام کرتا ہے اور ہمارے سامنے جو راستہ ہے وہ بھی ایک انتخاب ہے اور یہ انتخاب احترام سے شروع ہوتا ہے
-
عالم اسلامارنا سے یمن کے المسیرہ نیوز چینل کے چیف ایڈیٹر کا انٹرویو: حزب اللہ سے اسرائیل کی شکست کے یقینی ہونے پر زور
تہران – ارنا – یمن کے المسیرہ نیوز چینل کے چیف ایڈیٹرنے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ حزب اللہ اسرائيل کو حتمی شکست دینے کے راستے پر پہلے سے زیادہ طاقتور پوزیشن میں ہے کہا ہے کہ اگر ایران کا اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو فلسطین ختم ہوگیا ہوتا
-
عالم اسلامشمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں کی ایئر بیس پر حزب اللہ کا میزائلی حملہ
تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان نے بتایا ہے کہ اس نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں میرون ایئر کنٹرول بیس پر تین بار میزائلی حملے کئے ہیں
-
دنیا 400 دن میں 2 ڈیویژن فوج ختم ہوگئی اور نتین یاہو اسرائیل کی حالت بدتر کررہے ہیں ۔ صیہونی میڈيا کی رپورٹ
تہران – ارنا – ایک صیہونی میڈيا نے 400 دن میں تقریبا دو ڈیویژن فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے اور نتین یاہو کے اقتدار میں باقی رہنے کو اسرائیل کی سبھی مشکلات کی وجہ قرار دیا ہے
-
دفاعایران کی سرحدوں پر دیوار کشی بین الاقوامی معاہدوں کے مطابق قانونی ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے ڈپٹی کمانڈر انچیف نے بتایا ہے کہ ملک کی مشرقی سرحدوں پر اب تک 25 کلومیٹرتک دیوار کھینچی جاچکی ہے۔
-
دنیا58 فیصد صیہونی نتن یاہو پر اعتماد نہیں کرتے
تہران – ارنا – مقبوضہ فلسطین میں انجام پانے والے ایک نئے سروے کے مطابق اسرائلی وزیر جنگ یواو گالانت کو برخاست کئے جانے کے بعد 58 فیصد صیہونی نتن یاہو سے بے اعتماد ہوچکے ہیں
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کے اسکولی طلبا کی ٹیم نے انڈونیشیا کے ایجادات کے عالمی مقابلوں مین 5 سونے کے تمغے حاصل کئے
تہران – ارنا – ایران کے اسکولی طلبا نے انڈونیشیا میں منعقدہ سائنس و ایجادات کے عالمی مقابلوں میں پانچ سونے کے تمغے اور دو خصوصی انعامات حاصل کئے
-
سیاستڈاکٹر قالیباف: سید حسن نصراللہ کی شہادت نے ثابت کردیا کہ جرائم پیشہ صیہونی گینگ سے سازباز بے فائدہ ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے کہا ہے کہ مومن اور مجاہد نصراللہ کی شہادت ان کی اور استقامتی محاذ کی شکست نہیں ہے
-
سیاستکوئٹہ میں دہشت گردانہ دھماکے کی مذمت کرتے ہیں: ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر دہشت گردانہ دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
پاکستانعلامہ اقبال، برصغیر ہند و پاک میں ایران کی فکر و فرہنگ کے لازوال سفیر
اسلام آباد/ ارنا- آج 9 نومبر علامہ اقبال کی 147ویں یوم پیدائش ہے۔ یہ وہ شخصیت تھی جن کا تعلق برصغیر سے ضرور تھا لیکن انہیں سکون فارسی اور فارسی نظموں میں ملا۔
-
سیاستاگر جنگ کا دائرہ پھیلا، تو اس کا نقصان مغربی ایشیا تک محدود نہیں رہے گا: سید عباس عراقچی
وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے مکتب نصراللہ بین الاقوامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ایشیا میں جنگ کا دائرہ پھیلنے کے نتیجے میں دوسرے خطے حتی کہ دنیا کے دور دراز کے علاقے بھی بدامنی اور عدم استحکام کا شکار ہوجائیں گے۔
-
عالم اسلاماسرائیل دوسرے عرب ممالک پر بھی دراندازی کرے گا: عرب لیگ کے سابق سربراہ عمرو موسی
عرب لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل عمرو موسی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی توسیع پسندانہ پالیسی اور دراندازی کی زد میں دیگر عرب ملک بھی آئیں گے۔
-
سیاستامریکی عہدے داروں پر قاتلانہ حملوں کا الزام ایران پر عائد کرنا، صیہونی حلقوں کی سازش: ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ نے بعض موجودہ اور سابق امریکی حکام پر قاتلانہ حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے الزام کو سرے سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان گھناؤنے الزامات کا دوہرایا جانا تہران اور واشنگٹن کے مابین مسائل کو مزید پیچیدہ کرنے کے مترادف ہے۔
-
پاکستانکوئٹہ ریلوے اسٹیشن میں دھماکہ، 24 افراد اب تک جاں بحق
اسلام آباد/ ارنا- پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ دھماکہ ہفتے کی صبح کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہوا ہے۔