-
سیاستپزشکیان: ایران امن و ثبات اور صیہونی حکومت جنگ اور بحران میں شدت چاہتی ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس خطے کےبحران کے حوالے سے امریکا اور یورپ کے ریاکارانہ طرز عمل پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج علاقے کے سبھی ممالک اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ اسلامی جمہوریہ ایران امن وثبات قائم کرنا چاہتا ہے اورصیہونی حکومت جنگ اور بحران بڑھانا چاہتی ہے
-
دنیا طوفان الاقصی کے آغاز سے اب تک 1802 صیہونیوں کی ہلاکت
تہران – ارنا – اسرائیل انشورنس آرگنائزیشن نامی ایک صیہونی ادارے نے اعتراف کیا ہے کہ سات اکتوبر 2023 سے اب تک 1 ہزار 802 صیہونی ہلاک ہوچکے ہیں
-
سیاستبقائی: ایرانی عوام کے خلاف امریکا کا غیر قانونی دباؤ آج تک جاری ہے
تہران – ارنا – ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ کے دوران امریکا کی جانب سے صدام حکومت کی ہمہ گیر حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام کے خلاف امریکا کے غیر قانونی اور ظالمانہ دباؤ کا سلسلہ آج تک جاری ہے۔
-
تصویرایران بھر میں 3 نومبر 2024 کی ریلیاں
آج اتوار 3 نومبر 2024 کو پورے ایران میں " امریکا محور شر پسندی " کے سلوگن کے ساتھ سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کی ریلیاں نکالی گئيں جن میں اسکولوں کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلبا اور عوام کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والوں نے بھر پور شرکت کی
-
دنیا62 فیصد صیہونی یونیورسٹی طلبا اسرائیلی حکومت کے مستقبل سے مایوس ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ کابینہ ان کے فائدے میں کام نہیں کررہی ہے
تہران – ارنا – مقبوضہ فلسطین میں انجام پانے والے ایک تازہ سروے کے مطابق باسٹھ فیصد صیہونی یونیورسٹی طلبا کا کہنا ہے کہ نتن یاہو کی کابینہ ان کے مفادات نظر میں نہیں رکھتی اور صرف 31 فیصد اسرائيلی یونیورسٹی طلبا اس حکومت کے مستقبل سے پر امید ہیں
-
تصویررہبر انقلاب اسلامی سے ایرانی فوج کے ایئر ڈیفنس یونٹ کے شہدا کے لواحقین کی ملاقات
غصب صیہونی حکومت کی حالیہ جارحیت میں ایرانی فوج کے ایئر ڈیفنس یونٹ کے شہید ہونے والے اہلکاروں کے لواحقین نے آج اتوار 3 نومبر کو رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ یاد رہے کہ سنیچر 26 اکتوبر کی صبح غاصب صیہونی حکومت کے جارحیت کا دفاع کرتے ہوئے ایرانی فوج کے ایئر ڈیفنس کے اہلکار، حمزہ جہاندیدہ، محمد مہدی شاہرخی فر، مہدی نقوی اور سجاد منصوری شہید ہوگئے تھے۔
-
دفاعڈپٹی کمانڈر انچیف پاسداران انقلاب : دشمن کو مناسب جواب دیا جائےگا
تہران – ارنا – پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ دشمن جو بھی دشمنانہ اقدام کرے گا اس کا منھو توڑ جواب دیا جائے گا
-
دنیا لاؤروف : برکس متبادل مالیاتی سسٹم تیار کررہا ہے
تہران – ارنا – روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے انٹرنیشنل برکس ٹی وی کے ساتھ بات چیت میں کہا ہے کہ برکس کے رکن ممالک ڈالر کی جگہ پر ایک محفوظ متبادل مالیاتی سسٹم تیار کررہے ہیں
-
سیاستایران کا اپنے دفاع کا حق محفوظ ہے اور بین الاقوامی سطح پر کسی بھی مجرم کو سزا سے نہيں بچنا چاہئے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرقانون برائے انسانی حقوق و بین الاقوامی امور نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے لئے اپنے دفاع کا حق محفوظ ہے اور ملک کے متعلقہ حکام اقوام متحدہ کے منشور کی دفعہ 51 کے مطابق،مناسب وقت پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کا جواب ضرور دیں گے۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹراسرائیل پاگل کتا یا گھناؤنا سوّر
سابق اسرائيلی وزیرموشے دایان کہا کرتا تھا کہ " اسرائیل کو ایک پاگل کتا نظر آنا چاہئے تاکہ کوئی اس کو آزار نہ پہنچا سکے۔" گزشتہ ایک سال کے واقعات ظاہر کرتے ہیں کہ صیہونی حکومت ایک گھناؤںے سوّر کی طرح ہے جو صرف بچوں کا قتل کرسکتا ہے۔
-
سیاستجنرل سلامی: عالمی تفرقہ اور دہشت گردی امریکی پالیسیوں کی دین ہے
تہران – ارنا – پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے اس بات پر زور دیتا ہوئے کہ امریکا کو جیسا وہ ہے اسی شکل میں پہچاننے کی ضرورت ہے کہا ہے کہ عالم اسلام میں خونریز تفرقہ اور تکفیری دہشت گردی امریکی سیاست کی دین ہے
-
تصویرتہران میں 3 نومبر 2024 کی ریلی
آج اتوار 3 نومبر 2024 کی صبح " امریکا میں دنیا میں شرپسندی کا محور" کے زیر عنوان دارالحکومت تہران کے ساتھ ہی پورے ملک میں ریلیاں نکالی گئيں۔ تہران میں یہ ریلی امریکا کے سابق جاسوسی اڈے پر پہنچ کر ختم ہوئی جس میں طلبا اور عوام کے مختلف طبقات کے لوگوں نے شرکت کی۔
-
معاشرہشیرازمیں داعش کے دہشت گردانہ حملے کے مرکزی ملزمین کے خلاف مقدمہ کا چالان
شیراز- ارنا – ایران کے صوبہ فارس کی عدلیہ کے سربراہ نے بتایا ہے کہ شیراز کی انقلابی عدالت نے داعش کے دہشت گردانہ حملے کے گیارہ مرکزی ملزمین کے خلاف مقدمے کا چالان صادر کردیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ میں دو صیہونی فوجیوں کی ہلاکت
تہران – ارنا – صیہونی حکومت نے شمالی غزہ میں ایک لڑائی میں اپنی فوج کے گعفاتی بریگیڈ کے دو فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے