-
سیاستجمہوریہ آذربائیجان کے طیارہ حادثے پر صدر ایران کا اظہار افسوس
تہران (ارنا) صدر ایران نے جمہوریہ آذربائیجان کے طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کیا۔
-
پاکستاندہشت گردی کے خلاف ایران کے ساتھ تعاون کے لیے پر عزم ہیں، پاکستان
اسلام آباد (ارنا) پاکستانی وزارت خارجہ کی ترجمان نے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ خصوصی سلامتی کمیٹی کے حالیہ اجلاس کے بارے میں کہا کہ ہمارا مقصد سرحدوں پر امن و سلامتی ہے اور اسلام آباد دہشت گردی کے خلاف ایران کے ساتھ قریبی تعاون کے لیے پر عزم ہے۔
-
دفاعخلیج فارس کے عوام خطے میں غیر ملکیوں کی موجودگی سے ناخوش ہیں، ایرانی ڈپٹی پولیس چیف
کیش (ارنا) ایرانی ڈپٹی پولیس چیف نے کہا ہے کہ علاقے میں پرائے ممالک کی غیر قانونی موجودگی خلیج فارس ممالک کے عوام کی بے اطمینانی کا سبب ہے اور اس غیر قانونی موجودگی کو جلد از جلد ختم ہونا چاہیے۔
-
سیاستایرانی وزارت خارجہ: قابض صیہونی افواج کا صحافیوں کی گاڑی پر حملہ جنگی جرم ہے
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ قابض صیہونی افواج کا صحافیوں کی گاڑی پر حملہ جنگی جرم ہے اور بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کو چاہیے کہ وہ اس نئے جرم کو مقبوضہ فلسطین میں ہونے والے سنگین جرائم کے مقدمے میں شامل کریں۔
-
عالم اسلامغزہ کے ایک اسپتال میں صیہونی حکومت کے جاسوسی آلات دریافت
تہران (ارنا) فلسطینی مزاحمت کی سیکورٹی ایجنسی نے غزہ کے ایک اسپتال سے صیہونی حکومت کے جاسوسی کے آلات دریافت کر کے اپنی تحویل میں لے لیے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کے ہاتھوں مزید 5 صحافیوں کی شہادت + فلم
تہران - ارنا - صہیونی فوج نے فرائض انجام دہی کے دوران مزید پانچ فلسطینی صحافیوں کو شہید کر دیا۔
-
عالم اسلامیمن کا بیلسٹک میزائل مرکزی تل ابیب پر جا لگا
تہران - ارنا - یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے تل ابیب کے قلب میں ایک فوجی ہدف پر میزائل حملے کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلامہم اسپتال کے اندر محصور ہیں اور صورتحال خطرناک ہے: ڈائریکٹر کمال عدوان اسپتال غزہ
تہران - ارنا - شمالی غزہ میں واقع کمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ہم اسپتال میں محصور ہیں اور اور عالمی سطح پر کی جانے والی اپیلوں کے باوجود اسپتال میں انسانی صورتحال انتہائی خطرناک بنی ہوئي ہے۔