-
تصویرشہید حمزہ جہاندیدہ کی تشیع جنازہ
پیر کی شام ایران کے شہر رامہرمز میں فوج کے ایئر ڈیفنس یونٹ کے رکن شہید حمزہ جہاندیدہ کے جنازے میں سول اور فوجی حکام، شہدا کے لواحقین اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی
-
دفاعوزیر دفاع : صیہونی حملے میں معمولی نقصان ہوا ہے
تہران – ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع نے بتایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف حالیہ صیہونی جارحیت میں معمولی نقصان ہوا ہے جس کو ہم نے اپنی علمی توانائی سے کام لےکر فورا ہی دور کردیا
-
تصویرتہران یونیورسٹی میں نئے طلبا کے استقبال کی تقریب
پیر 28 اکتوبر کی شام تہران یونیورسٹی میں نئے طلبا کے استقبال کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی جس میں چار ہزار سے زیادہ نئے طلبا نے شرکت کی
-
عالم اسلام شہدائے غزہ کی تعداد 43 ہزار سے تجاوز کرگئی
تہران – ارنا – غزہ کے محکمہ صحت نے غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں شہدائے غزہ کی تعداد کے 43 ہزار سے اور زخمیوں کی تعداد 1 لاکھ 1 ہزا سے تجاوز کرجانے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستانپاکستان کے صحافیوں نے ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی ہے
اسلام آباد – ارنا – پاکستان کے ممتاز صحافیوں نے شہدائے استقامت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدام کی مذمت کی اور اسرائیل کو الگ تھلگ کرنے کے لئے دنیا کے اجتماعی اقدام کا مطالبہ کیای پر وقار تقریب منعقد ہوئی جس میں چار ہزار سے زیادہ نئے طلبا نے شرکت کی
-
معیشت ایران کی پیٹرولیئم کی پیداوار میں اضافہ
تہران – ارنا – ایران کی پیٹرولیئم کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ 2024 کی تیسری سہ ماہی میں ایران کی خام تیل اور گیس کی پیداوارمیں گزشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں آٹھ فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے
-
سیاستعلی اکبر احمدیان: صیہونی حکومت عالمی رائے عامہ کے نزدیک اپنی قانونی حیثیت کھوچکی ہے۔
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی اکبر احمدیان نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ آج دنیا میں کوئی نہیں ہے جو اسرائيل کو غاصب اور قابض نیز فلسطینی قوم کو حریت پسند نہ سمجھتا ہو، کہا ہے کہ صیہونی حکومت عالمی رائے عامہ کے نزدیک اپنی قانونی حیثیت کھوچکی ہے اور پرچم فلسطین سربلند ہوچکا ہے۔
-
عالم اسلامیمن کی مسلح افواج کی شبیہ سازی کے ذریعے تیار کردہ جدید ترین آبدوز کی رونمائی
تہران – ارنا - یمن کی مسلح افواج نے شبیہ سازی کے ذریعے تیار کردہ جدید ترین آبدوز " القارعہ " کی رونمائی کردی
-
سیاستترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سزا نہ ملنے پر صیہونی حکومت کی جرائتیں بڑھ گئی ہیں اور ہم جواب ضرور دیں گے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتوں کے دوران وزیر خارجہ کی مشاورتیں، غزہ اور لبنان کے خلاف جنگی جرائم بند کرانے، جنگی مہاجرین تک امداد رسانی کے لئے عالمی لام بندی اور صیہونی حکومت کے مواخذے پر مرکوز رہی ہیں کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ سزا نہ ملنے سے اس حکومت کی جرائتیں بڑھ گئی ہیں۔
-
سیاستغزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں قتل عام کی مذمت کی جائے : تہران کی شریف یونیورسٹی کے اساتذہ کا مطالبہ
تہران کی شریف یونیورسٹی کے اساتذہ نے پوری دنیا کی یونیورسٹیوں کے اساتذہ کے نام خط میں غزہ اور لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں کو جنگی جرم بلکہ قتل عام قرار دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت کی جائے
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کے ذریعے ممنوعہ مواد کے استعمال کے دستاویزی ثبوت ہیگ کورٹ میں پیش کردیئے گئے
تہران – ارنا – خود مختار فلسطینی انتظامیہ کے مشیر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے غزہ پر حملے میں ممنوعہ سفید فاسفورس مادہ استعمال کیا ہے جس کے دستاویزی ثبوت بین الاقوامی فوجداری عدالت میں پیش کردیئے گئے
-
انفوگرافکس اور پوسٹردسیوں فلسطینی بچوں کے قاتل اسرائیلی جنگی طیارے کے پائلٹ کی خودکشی
فلسطینیوں کی نسل کشی بالخصوص بچوں کے قتل عام کی سیاست صیہونی فوج میں نفسیاتی بیماری اور جنون پھیلنے پر منتج ہوئی ہے۔ صیہونی آرمی کے دسیوں فوجیوں کی خودکشی کی خبروں کے بعد سخت سنسر کے باوجود اسرائیلی ایئر فورس کے جنگی طیارے کے پائلٹ عساف داگان کی خودکشی کی خبر بھی باہر آگئی
-
اسپورٹسعالمی فری اسٹائل ریسلنگ میں ایران کی یوتھ ریسلنگ ٹیم کا تسلط
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم نے انڈرٹوئنٹی تھری ورلڈ فری اسٹائل ریسلنگ چیپمئن شپ جیت لی
-
تصویرمازندران میں موسم خزاں کی برفباری
ایران میں جمعہ 25 اکتوبر سے سردی اور برفباری کی نئی لہر شروع ہوئی جس نے صوبہ مازندران کے پہاڑوں کو برفپوش کردیا اور بعض کوہستانی راستے بند ہوگئے
-
سیاستعراقچی: صیہونی حکومت کی حمایت بند کی جائے/ ہم ملک کی ارضی سالمیت کے دفاع میں ذرہ برابر ہچکچاہٹ سے کام نہیں لیں گے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے برطانوی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی اسلحہ جاتی اور سیاسی حمایت بند کی جائے