-
سیاستصدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا حزب اللہ کے نئے سربراہ شیخ نعیم قاسم کے نام تہنیتی پیغام
تہران/ ارنا- صدر مملکت نے شیخ نعیم قاسم کے نام اپنے مراسلے میں انہیں حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔
-
سیاستایران پر جارحیت میں امریکہ نے صیہونیوں کا سب سے زیادہ ساتھ دیا/ جوابی کارروائی ہمارا حق ہے: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ ڈاکٹر سید عباس عراقچی نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ ایران کی سرزمین پر حملہ ہوا ہے اور فطری بات ہے کہ بروقت جواب دیا جائے گا۔
-
سیاستبیت لاہیا میں واقع ایک گھر پر صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملے کی مذمت کرتے ہیں: وزارت خارجہ کا بیان
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے غزہ کے شمالی علاقے میں واقع ایک رہائشی عمارت پر صیہونیوں کے وحشیانہ حملے اور قتل عام کی مذمت کی ہے۔
-
عالم اسلاممیزائل، ڈرون، راکٹ، صیہونی غاصبوں پر حزب اللہ کے حملوں کا نیا دور، ایک دن میں 19 کارروائیاں
تہران/ ارنا- حزب اللہ لبنان صیہونیوں کے وحشیانہ جرائم کا جواب دیتے ہوئے غاصب فوج اور صیہونی کالونیوں کے خلاف 19 آپریشن کیے۔
-
سیاستیورپ, مکاروں کا نمونہ عمل: جوزف بورل کے ایران مخالف بیان پر وزیر خارجہ کا ردعمل
تہران/ ایران- دہشت گرد جمشید شارمہد کو سزائے موت ملنے کے بعد، یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے بھی کھل کر اس دہشت گرد کی حمایت کی ہے جس پر وزیر خارجہ نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے.
-
عالم اسلامغزہ میں شہیدوں کی تعداد بڑھ کر 43 ہزار 61 تک پہنچ گئی
تہران/ ارنا- غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے آج منگل انتیس اکتوبر 2024 تک، 43 ہزار 61 فلسطینیوں کو شہید کیا ہے۔
-
سیاستجرمن پاسپورٹ رکھنے سے کسی کو استثنی نہیں ملتا بالخصوص ایک دہشت گرد کو: وزیر خارجہ عراقچی
تہران/ ارنا- جرمن حکومت کی جانب سے ایران میں ایک دہشت گرد کو سزائے موت دیے جانے پر اعتراض پر وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نےت جرمن حکومت کو انسانی حقوق کے منافقانہ نعروں کے پیچھے نہ چھپنے کی تجویز دی ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کے نئے سیکرٹری جنرل کے انتخاب پر حماس اور اسلامی جہاد کا مبارکبادی پیغام
تہران (ارنا) حماس اور فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے شیخ نعیم قاسم کو لبنان کی حزب اللہ کا سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
عالم اسلامبیت لاھیا میں اسرائیل کی نئی جارحیت، 25 بچوں سمیت 93 فلسطینی شہید
تہران (ارنا) نیوز ذرائع نے شمالی غزہ پٹی میں واقع بیت لاھیا کیمپ کے رہائشی کمپلیکس پر صیہونی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 93 فلسطینی شہریوں کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔
-
دنیانتن یاہو کی پالیسی کی مخالفت / متعدد صیہونی ڈاکٹروں کی کام چھوڑ ہڑتال
تہران - ارنا - غزہ پٹی میں صہیونی قیدیوں کے حوالے سے صیہونی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی پالیسیوں کی مخالفت میں 15 صہیونی ڈاکٹروں نے ہڑتال کردی۔
-
دنیانیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری 5 ماہ کے لیے ملتوی، ہیگ
تہران-IRNA- بین الاقوامی فوجداری عدالت نے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کو مزید 5 ماہ کے لیے ملتوی کر دیا۔
-
عالم اسلامشیخ نعیم قاسم، لبنان کی حزب اللہ کے نئے سیکرٹری جنرل منتخب
تہران (ارنا) لبنان کی حزب اللہ نے شیخ نعیم قاسم کو حزب اللہ کا نیا سیکرٹری جنرل منتخب کرلیا ہے۔
-
عالم اسلامیمنی مسلح افواج کی تین بحری کارروائیاں
تہران - ارنا - یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر، بحیرہ عرب اور آبنائے باب المندب میں تین کارروائیاں کی گئیں جس میں اسرائیل جانے والے بحری جہازوں کو نشانہ بنایا گيا۔
-
دنیانتن یاہو کو حزب اللہ کے ڈرون کا خوف
تہران (IRNA) صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 11 نے ایک باخبر ذریعے کے حوالے سے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو پر حزب اللہ کے ڈرون سے خوف طاری ہوگيا ہے۔
-
سیاستامریکہ کی حمایت نے اسرائیل کو ڈھیٹ بنادیا ہے، ہمارا جواب عالمی قوانین کے مطابق ہوگا، ایرانی مندوب
نیویارک (IRNA) اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے، امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے اسرائیلی حکومت کی غیر مشروط حمایت کے ساتھ ساتھ سلامتی کونسل کے مستقل رکن کے طور پر عالمی ادارے کے فرائض کی ادائيگي میں رکاوٹیں ڈالنے کے باعث صیہونی حکومت اس قدر ڈھیٹ ہوگئي ہے کہ غزہ اور لبنان کے بعد ایران کے خلاف اپنے مجرمانہ اور جارحانہ اقدامات کے ارتکاب پر اتر آئی ہے۔