-
سیاستبقائی: جبالیا میں قتل عام جنگی جرم ہے
تہران – ارنا – ترجمان وزارت خارجہ نے پیر کو غزہ کے جبالیا کیمپ میں بے گناہ فلسطینی عوام کے قتل عام کو غاصب صیہونی فوجیوں کا ایک اور جنگی جرم قرار دیا ہے
-
دفاعکربلائے معلی میں شہید نیلفروشان کی تشیع جنازہ
بغداد – ارنا –کربلائے معلی میں شہید جنرل نیلفروشان کی تشیع جنازہ کے بعد حضرت ابوالفضل العباس اورحضرت سید الشہدا علیہما السلام کے روضہ ہائے مبارک کا طواف کرایا گیا
-
سیاستعلاقے کے حالات پر ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
تہران – ارنا – ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو میں مغربی ایشیا میں بدامنی اور کشیدگی کی روک تھام کے لئےمختلف علاقائی اور بین الاقوامی فریقوں کے ساتھ سفارتی کوششیں اور اقدامات بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
عالم اسلاماسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کے بارے میں شہید سید حسن نصراللہ کے ہاتھوں کی ایموجی سوشل میڈیا پر ٹرینڈ نگ میں ہے
تہران – ارنا – شہید سید حسن نصراللہ کے اس قول کی ایموجی کہ "لبنان پر زمینی حملے کی صورت میں صیہونی حکومت کے فوجی عمودی شکل میں آئيں گے اور لیٹے ہوئے جائيں گے" سوشل میڈيا پر ٹرینڈنگ میں ہے
-
عالم اسلام عیتا الشعب میں حزب اللہ کا کامیاب دفاعی آپریشن اور مقبوضہ فلسطین پر55 میزائلوں کی فائرنگ
تہران – ارنا – لبنان کی اسلامی استقامتی تحریک حزب اللہ نے صیہونی حکومت کے فوجی مراکز پر متعدد زمینی اور فضائی کارروائیوں، عیتا الشعب اور مرکبا میں غاصب فوجیوں کی زمینی پیش قدمی روکنے اور صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر دسیوں میزائل فائرکرنے کی خبر دی ہے۔
-
سیاستعلاقے پر جنگ اور بے ثباتی مسلط کرنے کی روک تھام کی جائے۔ عباس عراقچی کی تاکید
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عمان کے اعلی حکام سے ملاقات میں صیہونی حکومت کی جارحیت اور غزہ نیز لبنان کے عوام کی نسل کشی کو علاقے میں بدامنی اوربے ثباتی کا بنیادی عامل قرار دیا
-
سیاستصدر ایران: علاقے میں اغیار کے لئے راستہ کھلنا علاقائی ملکوں کی بھلائی میں نہیں ہے
تہران – ارنا – صدرڈاکٹر پزشکیان نے ایران اور آذربائیجان کے درمیان ہر ایسے پروجکٹ اور اقدام کا خیر مقدم کیا ہے جو ان کے باہمی روابط میں توسیع کے اسباب فراہم کرسکے۔
-
سیاستعراقچی: مسقط مذاکرات علاقے کے خاص حالات کی وجہ سے رک گئے ہیں
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان بالواسطہ مذاکرات علاقے کے خاص حالات کی وجہ سے رک گئے ہیں
-
دنیاگولانی بریگیڈ پر حزب اللہ کا حملہ ایک المیہ تھا / ہمارے پاس ڈرون حملوں سے نمٹنے کا انتظام نہیں ہے، معاریو
تہران (ارنا) صہیونی اخبار معاریو نے مقبوضہ علاقے میں جنوبی حیفہ کےگولانی فوجی اڈے پر حزب اللہ کے ڈرون حملے کو ایک المیہ اور دردناک واقعہ قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ صیہونی حکومت کے پاس ڈرون حملوں سے نمٹنے کے لیے کوئی خصوصی انتظام نہیں ہے۔
-
دفاعسیستان و بلوچستان میں جیش الظلم سے وابستہ 2 دہشت گرد گروہوں کی گرفتاری
زاہدان (ارنا) سیستان و بلوچستان کے انٹیلی جنس ڈائریکٹریٹ نے بتایا ہے کہ راسک اور سرباز نامی علاقوں میں جیش الظلم گروہ سے وابستہ 2 دہشت گرد ٹیموں کے تمام ارکان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
دنیااسرائیل فلسطینیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرتا ہے، نیویارک ٹائمز کا اعتراف
تہران (ارنا) نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ شہریوں کی زندگیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر خطرے میں ڈالنا جنگی جرم ہے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی فوج غزہ پٹی میں عام فلسطینی شہریوں کو اس گھناونے جرم میں استعمال کرتی ہے۔
-
سیاستایران، صیہونی حکومت کے مواخذے کے لیے اپنی پوری توانائياں بروئے کار لائے گا
تہران(IRNA) ایران کی وزارت خارجہ نے شہید جنرل نیل فروشان کی شہادت کے حوالے سے جاری کیے جانے والے ایک بیان میں کہا ہے کہ تہران صیہونی حکومت کے مواخذے اور اسے انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے اپنی تمام تر توانائياں بروئے کار لائے گا۔
-
سیاستعراقچی کی مسقط میں اپنے عمانی ہم منصب اور یمن کے حکومتی ترجمان سے ملاقات
تہران (ارنا) مسقط پہنچنے پر ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے عمانی ہم منصب اور یمن کے حکومتی ترجمان سے ملاقات کی۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کی بمباری میں درجنوں فلسطینی جھلس کر شہید
تہران (IRNA) عرب خبر رساں ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینی پناہ گزینوں کے خیمے پر صیہونی حکومت کے حملے کے بعد علاقے سے آنے والی اطلاعات انتہائی افسوسناک ہیں اور متعدد پناہ گزین جھلس کر شہید ہوگئے ہیں۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کے بعد عراقی مزاحمت کا بھی حیفا بندرگاہ پر ڈرون حملہ
تہران (IRNA) عراقی اسلامی مزاحمتی گروپ نے پیر کی صبح جنوبی مقبوضہ فلسطین (اسرائيل) کے حیفہ سٹی میں 2 اہم اہداف پر ڈرون سے حملہ کیا۔
-
عالم اسلامحزب اللہ: گولانی بریگیڈ پر حملہ ہماری توانائیوں کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے۔
تہران (IRNA) حزب اللہ لبنان کے آپریشنز روم نے پیر کی صبح صیہونی حکومت کو متبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم دشمن کو خبردار کرتے ہیں کہ انہوں نے آج جو کچھ دیکھا ہے (گولانی بریگیڈ پر حملہ) ان حملوں کا صرف ایک چھوٹا سا حصہ ہے جو آنے والے دنوں میں ہم کریں گے۔