-
عالم اسلامغزہ اور لبنان کی حمایت اور شہید نصراللہ کے قتل کی مذمت میں یمنی عوام کے زبردست مظاہرے
تہران - ارنا - یمن کے عوام نے صنعا اور دیگر شہروں میں غزہ اور لبنان کے عوام اور صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت کی حمایت نیز صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت اور اس کے خلاف اپنے ملک کی فوجی کارروائی کی توثیق کے لئے مظاہرہ کیا ہے۔
-
عالم اسلامعراقی مزاحمت کا حملہ ، 25 صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
تہران - ارنا - مقبوضہ جولان کے علاقے میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر عراق کی اسلامی مزاحمت کے ڈرون حملے کے نتیجے میں 25 صیہونیفوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
سیاستلبنان اور غزہ میں جنگ بندی ایک ہی وقت میں ہونی چاہیے/ہم ایران کے خلاف اسرائیل کی کارروائی کا زیادہ سخت جواب دیں گے
تہران-لبنان- وزیر خارجہ نے زور دیا ہے کہ ہم جنگ بندی کے لیے کی جانے والی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، اس شرط پر کہ پہلے تو لبنانی عوام کے حقوق کا احترام کیا جائے اور مزاحمت کی طرف سے اسے قبول کیا جائے اور دوسرے یہ کہ جنگ بندی غزہ کے ساتھ ہو۔
-
تصویرتہران میں شہید حسن نصر اللہ کی مجلس ترحیم ، رہبر انقلاب اسلامی بانی مجلس
تہران کی امام خمینی عیدگاہ میں مجاہد کبیر شہید فی سبیل اللہ سید حسن نصراللہ اور ان کے ساتھ شہید ہونے والے ایران کے جنرل نیل فروشان اور دیگر شہدا کی مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گيا۔ اس مجلس میں رہبر انقلاب اسلامی بھی اعلی حکام کے ساتھ شریک ہوئے۔
-
تصویرامداد رسانی کی مشقیں
بحران کے وقت لڑکیوں بچنے کے طریقے سکھانے کے لئے امدادی مشق جمعرات کو سمنان صوبے کے مہدیشہر میں 400 امدادی کارکنوں کی موجودگی میں منعقد کی گئی۔
-
سیاستعراقچی نے اسرائیل کے مقابلے میں لبنانی استقامت کی حمایت پر زور دیا ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے لبنان کے وزیر اعظم سے ملاقات میں جارح صیہونی حکومت کی جنگ افروزی اور جارحیت کے مقابلے میں لبنان کی استقامت، حکومت اور ملت کی حمایت پر زور دیا ہے۔
-
سیاستآیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای : ہم اپنے فرائض کی انجام دہی میں نہ تعلل سے کام لیں گے نہ جلدی بازی کریں گے
تہران – ارنا -آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ہم اپنے فرائض کی انجام دہی میں نہ تعلل سے کام لیں گے نہ جلدی بازی کریں گے جو منطقی، معقول اور صحیح ہے اور سیاسی اور فوجی فیصلہ کرنے والوں کے نظریئے کے مطابق ہوتا ہے بروقت انجام دیا جاتا ہے اور اگر آئندہ ضروری ہوا تو پھر انجام دیا جائے گا
-
سیاستوزیر خارجہ سید عباس عراقچی بیروت پہنچ گئے اور 10 ٹن کھانے پینے کی اشیا اور دواؤں کی امدادی کھیپ نے امداد کے حوالے سے لبنان کا محاصرہ توڑدیا
تہران – ارنا – ترجمان وزارت خارجہ نے بتایا ہے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی ایک وفد کے ہمراہ دس ٹن کھانے پینے کی اشیا اور دواؤں کی امداد لے کے بیروت پہنچ گئے ہیں۔
-
معاشرہ تہران کی امام خمینی عیدگاہ میں شہید سید حسن نصراللہ کی مجلس ترحیم
تہران – ارنا – تہران کی امام خمینی عیدگاہ میں مجاہد فی سبیل اللہ شہید سید حسن نصراللہ کی مجلس ترحیم منعقد ہوئی ۔
-
عالم اسلام شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر 41 ہزار 788 ہوگئی
تہران – ارنا ۔ غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 364 دن میں غزہ کے ساکنین پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 41 ہزار 788 ہوگئی ہے
-
سیاستبقائی : امریکا اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ ایران پر دوسروں کے امور میں مداخلت کا الزام لگائے
تہران – ارنا – ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے امریکا کی اندرونی سلامتی کی وزارت کی سالانہ رپورٹ پر جس میں ایران پر امریکی انتخابات میں مداخلت کا الزام لگایا گیا ہے ردعمل میں کہا ہے کہ دوسرے ملکوں کے اندرونی معاملات میں غیر قانونی مداخلت کے حوالے سے امریکا کا ماضی بہت طولانی ہے اور وہ اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ دوسروں پر اس تعلق سے الزام لگائے
-
عالم اسلام حزب اللہ لبنان: جمعرات کو صیہونی فوجیوں پر 33 حملے کئے گئے
تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ اس نے جمعرات کو صیہونی فوجیوں کے خلاف 33 آپریشن انجام دیئے ہیں۔
-
عالم اسلامحیفا پر وسیع میزائلی حملہ، شمالی مقبوضہ فلسطین میں میزائلی حملے کے سائرن بج اٹھے
تہران - ارنا -فلسطینی میڈیا ذرائع نے جمعرات کی رات رپورٹ دی کہ حیفا پر وسیع میزائلی حملے کے ساتھ ہی شمالی مقبوضہ فلسطین میں بھی میزائلی حملے کے سائرن بج اٹھے