-
تصویردھان کی فصل کے کھیل
دھان کے کھیتوں کے کھیلوں کا دوسرا فیسٹیول ہفتے کے روز ایران کے آستانہ اشرفیہ علاقے میں منعقد ہوا۔
-
سیاستعراقچی نے نیویارک میں کویت اور کیوبا کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کی
نیویارک - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کے موقع پر کویت اور کیوبا کے وزرائے خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عالم اسلامعبدالملک الحوثی: فلسطینی قوم کی حمایت میں یمن کا موقف مضبوط اور پائيدار ہے
تہران - ارنا - یمنی انقلاب کے رہنما "سید عبدالملک الحوثی" نے آج ہفتے کے روز کہا ہے کہ فلسطینی قوم کی حمایت میں ہمارا موقف واضح، شفاف، مضبوط اور پائيدار ہے۔
-
آرٹس اور ثقافتفلم " در آغوش درخت" آسکر میں ایرانی سنیما کی نمائندہ بنی
تہران- ارنا- فلم "در آغوش درخت" کو آسکر اکیڈمی 2025 میں ایرانی سنیما کے نمائندے کے طور پر تین فلموں میں سے منتخب کیا گيا ہے۔
-
سیاستکنعانی: امریکہ کو فلسطین، لبنان اور شام کے خلاف جرائم میں شرکت کی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لبنان اور فلسطین میں صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم کے بعد بھی امریکہ کی طرف سے غیر مشروط حمایت جاری رہنے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ا مریکہ کو فلسطین اور لبنان کے خلاف جرائم میں صیہونی حکومت کے ساتھ شراکت داری کی قانونی اور بین الاقوامی ذمہ داری قبول کرنا چاہیے۔
-
سیاستلبنانی مزاحمتی محاذ کے کمانڈر ابراہیم عقیل کی شہادت کے بعد عراقچی کا پیغام
تہران - ارنا - ایران کے وزیر خارجہ نے صیہونی حکومت کے کل کے حملے میں لبنانی مزاحمت کے ممتاز کمانڈر کی شہادت کے موقع پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔
-
تصویرمسلح افواج کے بحری جہازوں کی پریڈ- بندر عباس
ہفتہ کی صبح پورے ملک کی طرح بندر عباس میں بھی ہفتہ دفاع مقدس کے آغاز کے موقع پر مسلح افواج کے بحری جہازوں کی پریڈ ہوئی۔
-
تصویرمسلح افواج کی پریڈ
مسلح افواج کی پریڈ کی تقریب، بیک وقت پورے ملک میں ، ہفتہ دفاع مقدس کے آغاز کے موقع پر، ہفتہ کی صبح ، بانی انقلاب اسلامی امام خمینی کے مزار کے پاس منعقد ہوئی اور اس موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان بھی موجود تھے۔
-
پاکستانپاکستان میں عاشقان رسول (ص) کا ایک بڑا اجتماع؛ غزہ کے لیے شیعہ سنی اتحاد کا مظاہرہ
اسلام آباد(IRNA) لاہور میں حضرت خاتمی (ص) کی ولادت کی مناسبت سے ایک عظیم الشان اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں سرکردہ شعیہ اور سنی علمائے کرام اور سیاسی و سماجی رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔
-
سیاستاگر ملت اسلامیہ اپنی طاقت کا استعمال کرے تو صیہونی حکومت کو قلب امت سے نکالا جاسکتا ہے۔
تہران (IRNA) رہبر انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ اگر امت اسلامیہ اپنی اندرونی طاقت کو بروئے کار لائے تو صیہونی حکومت اسلامی معاشرے کے قلب سے مٹ جائے گی۔
-
معاشرہتہران میں جشن میلاد النبی (ص)
پیغمبر اسلام (ص) کا یوم ولادت ہفتہ وحدت کے ساتھ ہی جمعے کی شام تہران میں منایا گیا جس میں بڑی تعداد میں شہریوں نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ شرکت کی۔
-
سیاستاسرائیل کشیدگی اور جنگ پھیلانے میں ناکام مگر اپنے جرائم کی سزا ضرور پائے گا۔ ایرانی وزیر خارجہ
نیو یارک (IRNA) ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران اسرائیل کے اقدامات پرگہری نظر رکھے ہوئے اور اپنی پالیسیوں کو منظم مسلسل منظم کر رہا ہے۔
-
دفاعصدرمملکت : کوئی بھی شیطانی طاقت ہماری سرزمین پر حملہ کرنے کی جرائت نہیں رکھتی
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ آٹھ سالہ دفاع مقدس نے دشمنوں کو ناامید کردیا ہے کہا ہے کہ آج ایران کی دفاعی طاقت اس سطح پر ہے کہ کسی بھی شیطانی طاقت کے اندر ہماری سرزمین پر جارحیت کی جرائت نہیں ہے
-
سیاستبیروت کے ضاحیہ جنوبی پر غاصب صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ فضائی حملے کی مذمت
تہران – ارنا – ترجمان وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے بیروت کے علاقے ضاحیہ جنوبی پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے کی مذمت کی ہے۔