-
سیاستعالمی برادری کی بے حسی کی وجہ سے صیہونی حکومت کو فلسطینیوں کے قتل عام کی مزید شہہ ملی ہے، نائب صدر ایران
تہران (IRNA) ایران کے نائب صدر نے کہا کہ عالمی برادری کی بے حسی کے باعث اسرائیل کو فلسطینیوں کا قتل عام جاری رکھنے کی مسلسل شہہ مل رہی ہے۔
-
دفاعسپاہ: آپریشن وعدہ صادق 1 اور 2 شہید تہرانی مقدم کی کوششوں کا نتیجہ ہیں
تہران (ارنا) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 1 اور 2 ، شیطانی اور بھیڑیا صفت صہیونی حکومت کی جارحیت اور جرائم کے خلاف ایران کا طاقتور اور تاریخی جواب ہے جو بیت المقدس کی آزادی کے راستے میں شہید تہرانی مقدم اور ان کے عظیم ساتھیوں کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔
-
تصویراسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس
غیر ملکی میڈیا کے صحافیوں، فوٹوگرافروں اور ویڈیو گرافروں نے پیر (11 نومبر 2024) کو ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس کی کوریج کی۔
-
سیاستعراقچی : پاک ایران دہشت گردی کے خلاف مشترکہ اقدامات میں اضافہ ناگزیر ہے
تہران (ارنا) ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ حالیہ دورہ پاکستان میں دہشت گردی سے نمٹنے کے بارے میں مشاورت ہوئی جو کہ ایک بڑا چیلنج ہے، ہم نے سرحدوں کے دونوں طرف دہشت گردی کے خلاف مشترکہ اقدامات کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
عالم اسلامبشار الاسد: اسرائیل قتل کر رہا ہے اور عرب صرف باتیں بنا رہے ہیں
ریاض (ارنا) شام کے صدر بشار الاسد نے آج بروز پیر، ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے رہنماؤں کے اجلاس میں کہا کہ میں فلسطینیوں کے تاریخی اور غیر قابل مسترد حقوق، ان کے حصول یا فلسطین اور لبنان کے لوگوں کی حمایت اور ان دونوں ممالک میں مزاحمت کے جواز یا اسرائیلی قبضے اور نازی ازم کے بارے میں بات نہیں کروں گا، کیونکہ یہ ان معلومات میں کسی اضافے کا باعث نہیں ہونگی جو تمام لوگوں کے لیے پہلے سے ہی واضح ہیں۔
-
عالم اسلامہم غزہ، لبنان اور ایران پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں، سعودی ولی عہد
تہران (ارنا) اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کا دوسرا ہنگامی اجلاس سعودی عرب کے دارالحکومت ریاظ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سعودی ولی عہد نے غزہ، لبنان اور ایران پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کی مذمت کی۔
-
معیشتایرانی بینک کارڈ روس میں استعمال کیے جا سکتے ہیں
تہران (ارنا) روسی بینکنگ نیٹ ورک "میر" کو ایرانی بینکنگ نیٹ ورک (شتاب) سے منسلک کرنے کی تقریب ایران مرکزی بینک کے گورنر محمدرضا فرزین کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
تصویرخلیج فارس میں ماہی گیری
ایران کے صوبے ہرمزگان میں کیکڑے اور مچھلی پکڑنے کا آغاز اکتوبر سے خلیج فارس کے ساحل پر روایتی اور جدید طریقوں سے کیا جاتا ہے۔ ہرمزگان میں ماہی گیری کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے اور یہ آج بھی اس علاقے کے لوگوں میں مقبول ہے۔
-
دنیاایمسٹرڈیم میں حراست میں لیے گئے فلسطین کے حامی مظاہرین کی تعداد 50 ہوگئی ہے
تہران (ارنا) ہالینڈ کے دارالحکومت کی انسداد فسادات پولیس نے سٹی کونسل کی جانب سے مظاہروں پر پابندی کے باوجود فلسطین کی آزادی کے لیے پرامن احتجاج کرنے کے جرم میں غزہ کے حامی 50 مظاہرین کو گرفتار کرنے اور 340 افراد کو ایمسٹرڈیم سے ملک بدر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ: دشمن 45 دن کی لڑائی میں ایک گاؤں پر بھی قبضہ نہیں کرسکا
تہران (ارنا) لبنان کی حزب اللہ کے میڈیا ترجمان محمد عفیف نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ انکے میزائل ذخائر مکمل ہیں اور یہ میزائل حیفا اور تل ابیب میں اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں، کہا کہ 45 دن کی لڑائی کے بعد بھی صیہونی دشمن انکو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکا، حتی لبنان کے جنوب میں ایک گاؤں پر بھی قبضہ کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔
-
سیاستگزشتہ 4 برس کے دوران امریکہ کی مخاصمانہ پالیسی جاری رہی/ انتخابات نہیں امریکی رویہ اہم ہے، ایرانی وزارت خارجہ
تہران (IRNA) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ حقیقت یہ ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کی مخاصمانہ پالیسی گزشتہ 4 برس سے جاری ہے اور امریکی حکومت انتخابات کے دوران JCPOA مذاکرات اور دیگر مسائل کے بارے میں کئے گئے وعدوں اور دعووں کو پورا کرنے میں ناکام رہی ہے۔
-
سیاستعراقی قومی سلامتی کے مشیر کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
عراق کی قومی سلامتی کے مشیر قاسم الاعرجی نے اتوار کی شام (10 نومبر 2024) کو اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
دنیانیتن یاہو ڈرون حملوں کے خوف سے اپنے دفتر کے تہہ خانے میں چھپنے پر مجبور!
تہران -IRNA- صیہونی میڈیا نے اتوار کی شب اطلاع دی ہے کہ نیتن یاہو ڈرون حملوں کے خوف سے اپنے دفتر کے تہہ خانے میں ایک محفوظ کمرے میں کام کر رہے ہیں۔
-
سیاستدمشق کے شہر زینبیہ میں رہائشی عمارت پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، ایران
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آج (اتوار) دمشق کے علاقے زینبیہ میں ایک رہائشی عمارت پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
دفاعسیرکان سراوان میں 5 مقامی بلوچ بسیجی شہید
زاہدان (ارنا) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس ونگ کے تعلقات عامہ کے مطابق، کل شب سراوان شہر کے علاقے سیرکان میں دہشت گردی کے ایک واقعے میں 5 مقامی بسیجیوں کو شہید کر دیا گیا۔