-
سیاستایران نے فلسطین سے قبضے کے خاتمے کی قرار داد کی بھرپور حمایت اور اسرائیلی حکومت کی نسل پرستانہ پالیسیوں کی سخت مذمت کی
نیویارک – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین سے قبضہ ختم کئے جانے کی قرار داد کی بھرپور حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کی نسل پرستانہ پالیسیوں کی ٹھوس مذمت کی ہے
-
سیاستترجمان حکومت ایران: صیہونی حکومت کی دہشت گردی نفرت انگیز ہے
تہران – ارنا – حکومت ایران کی ترجمان نے لبنان میں غاصب صیہونی حکومت کی تازہ دہشت گردانہ کارروائیوں کو نفرت انگیز قرار دیا ہے
-
پاکستانپاکستان کے وزیر دفاع نے دہشت گردی کے مقابلے میں ایران پاکستان تعاون کی اہمیت پر زور دیا ہے
اسلام آباد – ارنا – پاکستان کے وزیر دفاع نے مختلف شعبوں میں تہران اور اسلام آباد کے مشترکہ تعاون کو اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے دہشت گردی کے مقابلے میں باہمی تعاون کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
سیاستتہران میں اجتماع، لبنانی عوام کے ساتھ یک جہتی کا اعلان
تہران – ارنا – تہران میں عوام کی ایک تعداد نے لبنان کے سفارت خانے کے سامنے جمع ہوکر، غاصب صیہونی حکومت کے تازہ جرائم کی مذمت اور لبنانی عوام کے ساتھ یک جہتی کا اعلان کیا
-
عالم اسلاملبنان میں پیجرس کے دھماکوں کے بارے میں نئی تفصیلات
بیروت – ارنا - باخبر سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ لبنان میں جن پیجروں کے دھماکے کے ذریعے دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دی گئی ہیں، ان میں استعمال ہونے والے آئی سی کے ذریعے دھماکہ خیز مواد بھرے گئے تھے
-
عالم اسلاملبنان میں مواصلاتی آلات میں دوبارہ دھماکے
تہران – ارنا – بیروت اور لبنان کے دیگر علاقوں میں پیجرس اور دیگر مواصلاتی آلات میں نئے وسیع دھماکوں کی خبر ہے۔
-
عالم اسلامدھماکے سے پھٹنے والے پیجرس اسپتالوں میں بھی استعمال ہورہے تھے اور صیہونی حکومت کی حالیہ دہشت گردانہ کارروائیوں میں زخمی ہونے والوں کی بڑی تعداد عام لوگوں کی ہے
تہران – ارنا – لبنان میں ایران کے سفیر کی اہلیہ نے بتایا ہے کہ دھماکے سے پھٹنے والے پیجرس سماجی اور عوامی خدمات کے مختلف مراکز حتی اسپتالوں میں بھی استعمال ہورہے تھے
-
دنیااسرائیلی میڈيا:امریکا کو لبنان میں اسرائیلی کی تازہ کاررروائیوں کی اطلاع تھی
تہران – ارنا – صیہونی سائٹ واللا نے لکھا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر جنگ یوآوگالانت نے لبنانی شہریوں کے خلاف پیجرس کے ذریعے انجام دی جانے والی دہشت گردانہ کارروائیاں شروع ہونے سے تھوڑی دیر قبل اپنے امریکی ہم منصب کو اس کی اطلاع دے دی تھی
-
سیاستلبنان میں ایرانی سفیر کی حالت اچھی ہے
تہران – ارنا – بیروت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کلچرل کونسلر نے بتایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کی حالت ٹھیک ہے
-
سیاست ترجمان وزارت خارجہ: غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کے اقدامات بین الاقوامی اداروں کی بے عملی کا واضح ثبوت
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ آج ہم مغربی ایشیا اور افریقہ میں منظم بدامنی میں اضافہ اور غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے اقدامات کا مشاہدہ کر رہے ہیں جو کہ منظم بد امنی کی واضح مثال ہے۔
-
عالم اسلاماسرائیلی فوج نے مزید 4 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے/ ہلاکتوں کی تعداد 714 تک پہنچ گئی ہے
تہران - ارنا - صیہونی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ رفح کے علاقے میں گھات لگا کر کیے گئے حملے میں کے 4 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
عالم اسلامحزب اللہ لبنان: اسرائیل اپنے جرم کی بھاری قیمت چکائے گا
تہران- ارنا- حزب اللہ لبنان نے زور دیا ہے کہ صیہونی حکومت کا جرم جہاد کے لیے مزاحمتی قوتوں کے عزم کو دوگنا کرے گا اور غاصب صیہونی حکومت کو اس جرم کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔
-
سیاست ایران ہلال احمر سوسائٹی کی امدادی اور میڈیکل ٹیم لبنان روانہ
تہران - ارنا - لبنان میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد ایرانی ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ نے ایک امدادی اور طبی ٹیم کو اس ملک روانہ کیا ہے ۔
-
سیاستایران نے لبنان میں صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ اقدام کی شدید مذمت کی
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لبنان میں صیہونی حکومت کی طرف سے مواصلاتی نظام میں دھماکوں سے لبنانی شہریوں کو نشانہ بنانے کے دہشت گردانہ اقدام کو اجتماعی قتل عام کی مثال قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔
-
سیاستایران: اسرائیل کو لبنان میں اپنے جرائم کا جواب دینا ہوگا، ہم فلسطین پر قبضہ ختم کرنے کی قرارداد کے حق میں ووٹ دیں گے
نیویارک - ارنا - اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے لبنان میں اسرائیل کے سائبر دہشت گردانہ اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت کو اس گھناؤنے جرم اور جارحیت کے لیے جوابدہ ہونا چاہیے۔