-
عالم اسلامسید حسن نصراللہ: ہم آج کی کارروائیوں کو آپریشن یوم اربعین کا نام دیتے ہیں
تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اپنے خطاب میں آج اتوار کی صبح انجام پانے والے آپریشن یوم اربعین کی تفصیلات بیان کیں۔
-
عالم اسلامغزہ پر صیہونی جارحیت ، شہیدوں کی تعداد 40 ہزار 405
تہران - ارنا - غزہ پٹی کی وزارت صحت نے اس علاقے میں 7 اکتوبر سے جاری صیہونی حکومت کے جرائم میں شہید ہونے والوں کی تعداد 40 ہزار 405 بتائی ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ نے اسرائیل کے منہ پر زور دار طمانچہ رسید کیا ہے، حماس اور جہاد اسلامی کا بیان
تہران- ارنا- اسلامی جہاد اور حماس نے الگ الگ بیانات میں حزب اللہ کے کامیاب جوابی آپریشن کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسے صیہونی حکومت کی فاشسٹ کابینہ کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ قرار دیا ہے۔
-
اسپورٹسایشیائی مقابلوں میں ایرانی جونیئر کراٹے ٹیم کے لیے سنہری دن
تہران( ارنا) ایران کی جونیئر کراٹے ٹیم نے فلپائن کی میزبانی میں منعقد ہونے والی ایشین کراٹے چیمپئن شپ کے 22ویں ایڈیشن میں 6 گولڈ، 1 سلور اور 4 برانز میڈل جیت لیے
-
تصویرطلبہ کی مجلس میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت
سیدالشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے وفادار ساتھیوں کی شہادت کے موقع پر ملک بھر سے آئے ہوئے طلبہ نے حسینیہ امام خمینی میں مجلس عزا برپا کی جس میں رہبر انقلاب اسلامی بھی شریک ہوئے۔
-
سیاستیزیدیوں کے ظلم کے خلاف مظلوم فلسطینیوں کا خون فتح پائے گا، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
تہران(ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کا درس یہ ہے کہ ہم حق کی راہ میں ڈٹ جائيں، مظلوم کا ساتھ دیں۔
-
معاشرہحسینیت اور یزیدیت کے درمیان جنگ ہمیشہ جاری رہے گی، رہبر انقلاب اسلامی۔
تہران( ارنا) رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ حسینی محاذ اور یذیدی محاذ کے درمیان جنگ کبھی ختم ہونے والی نہیں۔
-
عالم اسلامحزب اللہ : ہم اپنے میزائلوں سے اسرائیلی فوج کو دھوکہ دے کر تل ابیب میں دو اہم اہداف کو نشانہ بنایا ہے
تہران – ارنا – حزب اللہ نے بتایا ہے کہ اس نے اپنے جہادی کمانڈر فواد شکر کے خون کا بدلہ لینے کے لئے اپنی کارروائیوں کے پہلے مرحلے میں تل ابیب میں دو اہم صیہونی اہداف کو نشانہ بنایا ہے
-
عالم اسلامحزب اللہ لبنان: شہید "فواد شکر" کے خون کا انتقام لینے کی کارروائیوں کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے
تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان نے اپنے کمانڈر شہید "فواد شکر" کے خون کا انتقام لینے کی کارروائیوں کا پہلا مرحلہ مکمل ہوجانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
دفاعجنرل حسین سلامی: انتقام کی بہت اچھی خبریں سنیں گے
قصر شیریں- ارنا- سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت سے انتقام لئے جانے کی اچھی خبریں سنی جائيں گی
-
تصویرامام حسین کے زائر، کربلا میں عزاداری کر رہے ہيں
مختلف علاقوں اور ملکوں سے کربلا پہنچنے والے زائرین اربعین کے موقع پر مختلف راستے سے بین الحرمین ہوتے ہوئے امام حسین اور حضرت عباس علیھم السلام کے روضوں پر حاضری دیتے اور عزاداری کرتے ہیں۔ عراق میں پیر کے روز امام حسین علیہ السلام کا چہلم منایا جا رہا ہے۔
-
سیاستایران و مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، باہمی تعلقات اور علاقائی تبدیلیوں پر تبادلہ خیال
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ نے خطے میں تبدیلیوں اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ میں صیہونی حکومت کے حملوں میں 71 فلسطینی شہید
تہران – ارنا – طبی ذرائع نے سنیچر کی رات رپورٹ دی ہے کہ مرکزی اور جنوبی غزہ میں صیہونی فوج کے حملوں میں 71 فلسطینی شہید ہوگئے