فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فضائی دفاعی فورس نے ملک کے مغربی فضاؤں میں ایک اور اسرائیلی F-35 لڑاکا طیارے کو کامیابی کے ساتھ مار گرایا ہے۔
ایرانی فوج کے کمانڈوز نے تباہ ہونے والے اسرائیلی طیارے کے پائیلٹ کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ اس اب تک ایران کی ایئر ڈیفینس فورس کے ہاتھوں مار گرائے جانے الے ایف 35 طیاروں کی تعداد تین ہوگئی ہے۔
آپ کا تبصرہ