وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے X اکاونٹ پر لکھا: رہائشی علاقوں اور ایرانی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی رژیم حملے کھلی جارحیت ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ افسوسناک اور شرمناک بات یہ ہے کہ اسرائیلی رژیم کے حامی اور محافظ اس صریح جارحیت کو جواز فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور انہوں نے شعوری طور پر خود کو اس جارح حکومت کے روزمرہ کے جرائم میں شراکت دا ر کی حدتک نیچے گرادیاہے۔
آپ کا تبصرہ