ایئر ڈیفنس فورس
-
تصویر"اقتدار" (استحکام) نام کی فضائی دفاعی فوجی مشقوں کا انعقاد
اتوار کی صبح سے "اقتدار" (استحکام) فوجی مشقوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے ایران کے مغربی اور شمالی علاقوں میں اپنے فضائی دفاعی سسٹموں کو فرضی جنگ کے میدان میں آزمایا۔
-
دفاعایران میں تیار شدہ نیا اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم دشمنوں کے اندازوں کو پاش پاش کردے گا، آئی آر جی سے کے ایئرڈیفنس کے سربراہ جنرل شیخیان
تہران/ ارنا- سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے فضائی دفاع کے کمانڈر جنرل داوود شیخیان نے بتایا ہے کہ بہت جلد ایسے ایرانی اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم کی رونمائی کی جائے گی جس سے دشمنوں کے اندازے درہم برہم ہوجائیں گے۔
-
دفاعمسلح افواج ملک کی حفاظت کے لیے پہلے سے زیادہ تیار ہیں
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی فضائی دفاعی فورس کے کمانڈر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ علمی پیشرفت اور دفاعی ہتھیاروں کے میدان میں ترقی امن اور ڈیٹرنس پیدا کرنے کے لیے ہے، کہا ہے کہ "مسلح افواج ملک کی حفاظت کے لیے پہلے سے زیادہ تیار اور مضبوط ہیں۔"
-
سیاستایران کے خلاف صیہونیوں کی حرکت، اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی: ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے صیہونیوں کے جارحانہ اقدام کو اقوام متحدہ اور بین الاقوامی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
دفاعبريگيڈیئر جنرل صباحی فرد : جدید ترین آلات کے ذریعے ملک کی فضائی نگرانی اور حفاظت کر رہے ہیں
تہران (IRNA) ایئر ڈیفنس فورس جدید ترین آلات اور ماہر افرادی قوت کے ذریعے ملک کی فضائي نگرانی اور حفاظت کر رہی ہے۔ یہ بات ایئر ڈیفنس فورس کے کمانڈر جنرل علی رضا صباحی فرد نے شمال مشرقی کمانڈ کے دورے کے موقع پرکہی۔
-
دفاعایئر ڈیفنس فورس کمانڈر: ایئر ڈیفنس فورس وطن کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہے
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائی دفاعی فورس کے کمانڈر نے کہا کہ ہماری طاقتور فضائی دفاعی فورس دشمن کی کسی بھی ممکنہ جارحیت کو پسپا کرنے اور اس کا مقابلہ کرنے کی طاقت رکھتی ہے۔
-
دفاعایران زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی رینج کے لحاظ سے دنیا کے بڑے 6 ممالک میں
تبریز- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے شمال مغربی فضائی دفاعی زون کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی رینج کے لحاظ سے دنیا کے 6 سرفہرست ممالک میں شامل ہے اور یہ اہم کامیابی اسلامی انقلاب کے بعد اور مقدس دفاع کے دوران حاصل ہوئی۔
-
ائير ڈیفنس فورس کمانڈر کا نماز جمعہ سے قبل حاضرین سے خطاب
دفاعفضائی دفاع میں خودکفیل ہیں/ دشمن کے اسٹیلتھ طیاروں کا میلوں دور سے پتہ لگاسکتے ہیں، جنرل صباحی فرد
تہران(ارنا) آرمی ایئر ڈیفنس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ "ہم نے اپنی تمام دفاعی ضروریات خود پوری کر رہے ہیں اور دشمن کے اسٹیلتھ طیاروں کا میلوں دور سے پتہ لگانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔