اس موقع پر شہباز شریف اور رجب طیب اردوغان نے باہمی تعلقات کے سلسلے میں گفتگو کی۔
قابل ذکر ہے کہ شہباز شریف کے ہمراہ وفد میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شامل ہیں اور انہوں نے بھی اردوغان سے ملاقات کی۔
پاکستان کے وزیر اعظم پیر کے روز باضابطہ طور پر اسلامی جمہوریہ ایران کا دورہ کریں گے۔ دارالحکومت تہران میں صدر پزشکیان ان کا استقبال کریں گے۔
آپ کا تبصرہ