10 مئی، 2025، 2:52 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85828620
T T
0 Persons

لیبلز

غزہ میں 9 صیہونی فوجی زخمی

10 مئی، 2025، 2:52 PM
News ID: 85828620
غزہ میں 9 صیہونی فوجی زخمی

تہران - ارنا - صیہونی فوج نے بتایا کہ غزہ پٹی میں اس کے 9 فوجی زخمی ہوئے ہیں۔

صیہونی فوج نے ہفتے کے روز بتایا کہ آج صبح شمالی غزہ پٹی کے علاقے شجاعیہ میں ایک بم دھماکے میں 9 صیہونی فوجی زخمی ہو گئے۔

صیہونی فوج کے مطابق زخمیوں میں سے 2 اعلیٰ فوجی افسران ہیں جن میں سے ایک بٹالین 6310 کا کمانڈر اور دوسرا بٹالین 252 کا ڈپٹی کمانڈر ہے۔

آج صبح، صیہونی میڈیا نے شجاعیہ کے علاقے میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ ایک سیکورٹی حادثے کی اطلاع دی، جس میں متعدد فوجی زخمی ہوگئے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .