5 مئی، 2025، 8:46 PM
Journalist ID: 5632
News ID: 85824091
T T
0 Persons

لیبلز

رہبر انقلاب اسلامی نے آیت اللہ نوری ہمدانی کی عیادت کی

تہران – ارنا – رہبر انقلاب اسلامی نے تہران کے ایک اسپتال میں زیر علاج آیت اللہ نوری ہمدانی کی عیادت کی ۔

 ارنا کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کی شام تہران کے ایک اسپتال میں آیت اللہ نوری ہمدانی کی عیادت کی ۔

 رہبر انقلاب اسلامی نے اسی کے ساتھ آیت اللہ نوری ہمدانی کے علاج کا قریب سے جائزہ لیا۔  

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .