14 اپریل، 2025، 7:43 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85803453
T T
0 Persons

لیبلز

روزانہ 33 لاکھ 35 ہزار بیرل، ایران کے خام تیل کی پیداوار کا حجم

تہران/ ارنا- اوپیک تنظیم کی تازہ ترین ماہانہ رپورٹ کے مطابق، ایران کے خام تیل کی پیداوار 33 لاکھ 35 ہزار بیرل تک پہنچ گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق، جبکہ اوپیک تنظیم کے ارکان کے تیل کی پیدوار میں مجموعی طور پر فروری کے مقابلے میں کمی آئی ہے لیکن ایران کے خام تیل کی پیداوار میں روزانہ 12 ہزار بیرل اضافہ ہوا ہے۔

اوپیک تنظیم کی رپورٹ کے مطابق 33 لاکھ 35 ہزار بیرل تیل کی پیداوار کے ساتھ ایران بدستور اس تنظیم کا تیسرا بڑا تیل پیدا کرنے والا ملک ہے۔ اس تنظیم کے تحت تیل کی سب سے زیادہ پیداوار سعودی عرب میں ہوتی ہے۔ عراق دوسری پوزیشن پر ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .