تہران/ ارنا- اوپیک تنظیم کی تازہ ترین ماہانہ رپورٹ کے مطابق، ایران کے خام تیل کی پیداوار 33 لاکھ 35 ہزار بیرل تک پہنچ گئی ہے۔
تہران/ ارنا- مغربی خبررساں ادارے "رائٹرز" نے اپنی ایک رپورٹ میں دیا ہے کہ ایران نے اپنے خام تیل کی پیداوار کی سطح بھی بڑھائی ہے اور درآمدات میں بھی اضافہ کیا ہے لہذا ایران کے تیل کے سیکٹر پر مغربی ممالک کی پابندی کو واضح شکست قرار دے دینا چاہیے۔