امریکی محکمہ توانائی: گزشتہ سال ایران کی یومیہ تیل کی پیداوار میں 6 لاکھ 30 ہزار بیرل کا اضافہ

تہران (ارنا) امریکن انرجی انفارمیشن ایڈمنسٹریشن نے گزشتہ سال ایرانی تیل کی یومیہ پیداوار میں 6 لاکھ 30 ہزار بیرل اور مارچ 2024 میں 32 لاکھ 50 ہزار بیرل تیل بڑھانے کی خبر دی ہے۔

امریکی انرجی انفارمیشن ایڈمنسٹریشن نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں بتایا ہے کہ اس سال مارچ میں ایران کی خام تیل کی یومیہ پیداوار 3.25 ملین بیرل تھی۔

ایران نے فروری میں یومیہ 3,230,000 بیرل تیل پیدا کیا۔

رپورٹ کے مطابق رواں ماہ ایران کی تیل کی پیداوار گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 30 ہزار بیرل یومیہ اضافے کیساتھ 32 لاکھ 50 ہزار بیرل ہوگئی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .